او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلسطین جون 1967ء سے پہلے کی سرحدوں پر مبنی ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاریگیری کرسٹن کی بطور ہیڈکوچ تعیناتی؛ پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز قراربھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہڈاکوؤں کا نیا طریقہ واردات، حیدرآباد سے کراچی آنیوالی پوری وین لوٹ لیگندم سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشافپولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلر کے دورانِ تفتیش سنسنی خیز انکشافاتاو آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر دو ریاستی حل کے حصول کو محفوظ بنانے کے لیے ایک جامع،...

اسحاق ڈار نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل دشمنی کے خاتمے کے لیے اپنی قرارداد 2728 پر فوری عمل درآمد کو یقینی بنائے۔ انہوں ںے دو ریاستی حل کے حصول کو محفوظ بنانے کے لیے ایک جامع، شفاف اور ناقابل واپسی امن عمل کے جلد از جلد دوبارہ آغاز پر زور دیا اور کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر او آئی سی کی وزارتی کمیٹی کا دوبارہ فعال ہونا چاہیے۔

نائب وزیراعظم نے بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (میں ماورائے عدالت قتل اور میڈیا بلیک آؤٹ سمیت جابرانہ اقدامات کی شدید مذمت کی، انہوں نے کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل سفارتی حمایت کا وعدہ کیا۔ وزیر خارجہ نے بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت پر زور دیا۔

نائب وزیر اعظم نے او آئی سی پر زور دیا کہ وہ عالمی انفارمیشن نیٹ ورکس/پلیٹ فارمز بالخصوص گلوبل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اثرانداز ہونے کے لیے ایک مشترکہ حکمت عملی مرتب کرے، گستاخانہ، اسلام مخالف اور اسلامو فوبک مواد کے ضابطے کی پالیسیوں کے اطلاق کو ہم آہنگ کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویزپاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کا ابتدائی ڈرافٹ شیڈول آئی سی سی کو بھیج چکا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویزپاکستان کرکٹ بورڈ کو بی سی سی آئی کے جواب کا انتظار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت کی شمولیت پر جولائی میں بات ہوگیآئی سی سی کی سالانہ کانفرنس میں اہم معاملہ اٹھائے جانے کا امکان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آج کے اجلاس میں صدر کو 21 توپوں کے احتجاج کی سلامی پیش کی، بیرسٹر گوہراسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہم نے صدر مملکت آصف علی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےپاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان 8 کی بجائے9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے ، قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »