اوکاڑہ: بچوں کو لٹکا کر بد ترین تشدد کرنے والا چچا گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوکاڑہ: بچوں کو لٹکا کر بد ترین تشدد کرنے والا چچا گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں ماں سے ملنے جانے کی زد کرنے پر چچا یعقوب نے بھتیجوں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا، ایک بچے کو کپڑے سے باندھ کر لٹکایا اور چپلوں اس کی پٹائی کی۔

چچا کے بچوں پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آئی تو ڈی پی او جہانزیب نذیر خان نے نوٹس لے کر ملزم کو گرفتار کر لیا، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچے روتے رہے لیکن ظالم چچا نے ایک نہ سنی۔ بتایا گیا ہے کہ بچوں کی ماں ناراض ہو کر میکے چلی گئی تھی اور بچوں کو ان کے چچا کے گھر پر چھوڑ دیا تھا۔ا کہ بچوں پر تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے، بچوں کو ان کے ہمسائے نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا، ملزم کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، واقعہ چند روز پہلے کا ہے، فوٹیج آج ملی جس پر کارروائی کی گئی۔ماں سے ملنے...

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بچوں کا طبی معائنہ کرایا جائے گا، بچوں کی تعلیم اور علاج معالجے کے لیے بھی حکومت ہر ممکن مدد کرے گی، وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر بچوں کو اوکاڑہ کے اسکول میں بھی داخل کرائیں گے، اور ان کی بیمار والدہ کا علاج بھی کرایا جائے گا، والد کو بھی سرکاری ملازمت دی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تشدد کا ذمہ دار قانون کے تحت سزا سے نہیں بچ پائے گا۔ انھوں نے بچوں کو نئے کپڑے بھی دیے۔بچوں پر تشدد کرنے والے ملزم نے اعتراف جرم کر لیا، میڈیا کے سامنے بیان دیتے ہوئے ملزم نے کہا کہ وہ اپنے کیے پر شرمندہ ہے، ایک بار معافی مل جائے تو پھر ساری زندگی ایسا دوبارہ نہیں کروں گا، بھتیجوں کو ماں کے پاس جانے کی ضد کرنے پر مارا تھا۔

پولیس کے تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ملزم بچوں کا قریبی عزیز ہے، اس کے خلاف مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے، ملزم نے پولیس کے سامنے بھی اعتراف جرم کر لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kisi maray hoay ka gum manay sy a6a hai ky in cheezon ko roko in zalimo ko saza dooo is jaga ap ka apna bucha bhi ho sakta hai kia pata koi ap ky bachy ky sath bhi asa zulm kery tub ap bhi burdasht nai kero gay plz plz

V good

Awful 😡😡😡

اسے بھی الٹا لٹکا دیا چاہیے ۔ جب تک مر نہ جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں کا چچا جلاد بن گیا، 3 معصوم بچوں کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالاRealWaqarMaliks یہ ویڈیو from where he is اس ظالم کو سزا ملنی چاہیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اوکاڑہ: ماں سے ملنے والے 4 بچوں پر چچا کا وحشیانہ تشدداوکاڑہ: ماں سے ملنے والے 4 بچوں پر چچا کا وحشیانہ تشدد ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوکاڑہ میں بچوں پربہیمانہ تشدد کی انتہا، ماں سے ملنا جرم بن گیاwww.24newshd.tv Strict action against these Monsters, including the guy who was making the video should be taken ❗Make these Evils an example for others to stop these kind of crimes and ❗🇵🇰⚔⚖⚔🇵🇰 pakra gaya h ye bacho ka chCha h
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بچوں کو'منفرد' بنانے والی والدین کی بہترین عادات - Parenting - Dawn Newsbuhat khoob👍👍👍👍
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انڈیا: کیا بچوں کو دال کی جگہ ہلدی پانی کا محلول دیا گیا؟انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے سیتاپور ضلع میں گذشتہ ہفتے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو سے سنسنی پھیل گئی ہے جس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ ایک پرائمری سکول میں بچوں کو مڈ ڈے میل میں دال چاول کے بجائے ہلدی اور پانی کا محلول دیا گیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بے حس اسپتال انتظامیہ، خاتون نے سڑک پر ہی تین بچوں کو جنم دیدیا - ایکسپریس اردوخاتون نے اسپتال سے باہر آتے ہی سڑک پر دو لڑکوں اور ایک لڑکی کو جنم دیا Every day stories in India and Pakistan Awr Pakistan mey b bht dafa aisa howa hy This is pretty much the same in Pakistan too. What’s the point of ridiculing India when our own condition are not better . Please come up with mature content or no content at all
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »