اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں تین روپے کا اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews Dollar

جمعہ کو بھی انٹربینک میں ڈالر ریورس گئیر میں رہا لیکن اس کے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پرواز برقرار رہی اور اوپن ریٹ 292 روپے کی سطح پر آگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق براہ راست بیرونی سرمایہ کاری اور سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی آمد بڑھنے جیسے عوامل کے باعث جمعہ کو بھی انٹربینک میں ڈالر ریورس گئیر میں رہا لیکن اسکے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پرواز برقرار رہی۔ حکومت کی جانب سے ایکسٹرنل فنانسنگ گیپ میں کمی کے لیے مزید 3 ارب ڈالر کی مالیاتی ضمانت حاصل کرنے کی منصوبہ بندی اور جون 2023ء تک ادائیگیوں کے لیے انتظامات مکمل ہونے سے جلد آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کی امیدوں نے انٹربینک میں ڈالر کو بیک فٹ پر رکھا۔

یہی وجہ ہے کہ کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 51 پیسے کی کمی سے 283.38 روپے کی سطح پر بھی آگئی تھی تاہم اختتامی لمحات میں ڈیمانڈ قدرے بڑھنے سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 43 پیسے کی کمی سے 283.46 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ - ایکسپریس اردوانٹربینک ریٹ صرف 1 پیسے کی کمی سے 283.89 روپے کی سطح پر بند ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کاروبار کے آغاز میں ڈالر سستاپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے انتہائی سست رفتاری سے جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں اونچی اڑانگزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 283 روپے 89 روپے پر بند ہوا تھا اللہ پاک رمضان کے بابرکت مہینہ کے صدقہ انتشاری و فتنہ قادیانی و یہودی عمران احمدی نیازی کو موت عبرت ناک موت عطا فرمائے آمین ثما آمین ہر طرف جوا سٹہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر آج بھی سستاگزشتہ روز کی طرح آج بھی امریکی ڈالر کی قدر کمی کا شکار ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی 4 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکاناسلام آباد : کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔ P
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیاآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »