اوپر بیٹحے لوگ بتائیں کہ کیا اب ملک سنبھل رہا ہے؟:عمران خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BREAKINGNEWS عمران خان کا فیصل آباد جلسے سے خطاب اوپر بیٹحے لوگ بتائیں کہ کیا اب ملک سنبھل رہا ہے؟:عمران خان مزید کیا کہا جاننے کے لیے لنک پر کلک کیجئے FaisalabadJalsa PTIOfficial ImranKhanLIVE PTIofficial

اندر میرے خلاف سازش ہوررہی ہے اور وہ سازش یہ ہے کہ میری جان لینے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان ان کے راستے میں رکاوٹ ہے اس کو ہٹایا جائے۔میں نے اس ضمن میں ایک ویڈیو بھی ریکارڈ کر کے محفوظ مقام پر رکھوا دی ہے کیوں کہ میں چاہتا ہوں میرے عوام کو پتہ چلے کہ سازش میں کون کون ملوث تھا۔کہا جب ویڈیو دیکھ لیں تو آپ نے سازش میں ملوث ہونے والے ایک ایک بندے کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہے کیا آپ مجھے انصاف دلوائیں گے؟بولے لیاقت علی کے زمانے سے آج تک کوئی طاقتور قانون کے ہاتھ نہیں آیا۔لیکن...

حکومت پر تنقید کرتے ہوئے بولے کہ یہ لوگ اب امریکہ کے سامنے ہاتھ پھیلائیں گے کہ خدا کا واسطہ ہمیں بچالو ہمیں پیسے دے دو ورنہ عمران آجائیگا۔کہا بلاول بلنکن سے ملنے جارہا ہے بلنکن کو پتہ ہے کہ بلوال اور زرداری کے پیسے کہاں پڑے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے خلاف کرپشن کے کئی مقدمات، گرفتار کیا جاسکتا ہے: رانا ثنا اللہtou kar k waikh bas MaryamNSharif Hahahahahhah.. oo bhai kr na giraftaar.. krrr bhaii plssss giraftaar kr KHAN ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے اندر اور باہر میری جان لینے کی سازش ہو رہی ہے، عمران خانمیں نے ایک ویڈیو ریکارڈ کرائی ہے اور ایک محفوظ جگہ پر رکھ دی ہے، اگر مجھے کچھ ہوا تو یہ ویڈیو قوم کے سامنے آئےگی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان Lanti insan کوئی نہیں لے رہا میری۔ فقط آپکی جان پنکی اللّٰہ پاک آ پکو سلامت رکھے آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان ملک کیلئے سیکیورٹی تھریٹ ہیں، سعید غنیصوبائی وزیر محنت سعید غنی کاکہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان ملک کے لئے سیکیورٹی تھریٹ ہیں۔ DailyJang ملک کے لیے نہیں ۔۔۔آپ لوگوں کی کرپشن کے لیے تھریٹ ہیں ۔۔۔ Now it’s clear that PPP is not the BB’s party. If it fit even .05% of what she stood for they would have not used the same slogan which was used against her. At least Pick some new one
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار کیا گيا تو ملک سری لنکا بن جائے گا، شیخ رشیدحکومت نہ اِدھر کی رہی نہ اُدھر کی رہی، ان سے کوئی چیز نہيں سنبھل رہی، بلائيں اب نوازشریف کو، سابق وزیرداخلہ سری لنکا سے بھی بدتر عمران خان گرفتار ہوا تو شیدا ٹلی پاکستان سے پہلے فرار ہو گا 😄 SyedSarfrazBuk3 TariqAhmedMah1
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نمبر بلاک کرنے سے متعلق عمران خان کا بیان ریحام خان کا دلچسپ تبصرہ08:59 AM, 14 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: ریحام خان نے اپنے سابق شوہر اور  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان کے نمبر بلاک How cheap your channel
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے ایک اشارہ کیا تو شہر میں آگ لگ جائے گی، عمران اسماعیلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ایک اشارہ کیا تو شہر میں آگ لگ جائے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ منہ اور مسور کی دال! سب سے پہلے اپنے گھر کو آگ لگا غریب عوام کو آگ میں کیوں جھونک رھے ھو Why does IK interested in negitive politics, jalao gherao, dherna, why he can’t do any positive approach to win PM position
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »