اوم پوری: وہ اداکار جو غربت کے خلاف اعلانِ جنگ چاہتا تھا! -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوم پوری: وہ اداکار جو غربت کے خلاف اعلانِ جنگ چاہتا تھا! ARYNewsUrdu

اوم پوری بالی وڈ کے ان اداکاروں‌ میں سے تھے جنھیں مشکل کردار ادا کرنے کا ماہر سمجھا جاتا تھا۔ انھوں نے زیادہ تر آرٹ فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھائے۔ شائقینِ‌ سنیما نے انھیں‌ سنجیدہ اور مزاحیہ کرداروں‌ میں ہمیشہ پسند کیا اور ان کی اداکاری کو سراہا۔ اوم پوری 2017ء میں آج ہی کے دن دنیا سے رخصت ہوگئے تھے۔

اوم پوری نے آکروش، گپت، جانے بھی دو یارو، چاچی 420، مالا مال ویکلی جیسی فلموں میں‌ شان دار پر اداکاری کی۔ بڑے پردے پر ان کی آخری فلم ‘گھایل ریٹرنز’ تھی۔ اوم پوری نے فلم آرٹ کی باقاعدہ تعلیم ‘فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا’ سے حاصل کی تھی۔ ماقبل انھوں نے دہلی کے ‘نیشنل اسکول آف ڈراما’ سے اداکاری کی تربیت لی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب کراچی کی دیواریں کسی ”ظِلُّ اللہ“ کو پکارتی نظر آئیں! -کراچی کی ہر دیوار گویا کسی ”ظِلُّ اللہ“ کی منتظر، جگہ جگہ اشتہارات، شہر قائد میں راتوں رات یہ سیاسی پوسٹر کس نے چسپاں کیے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تفصیل جانیے: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار سے کسی اور کا وزیر بننا برداشت نہیں ہوتا: مفتاح اسماعیل پھٹ پڑےمیں ملک سے باہر تھا امریکا کے دورے پر وہاں سے لندن آیا، 12 لوگوں کے سامنے مجھے بلایا اور نکالا، وہ عزت سے نہیں کیا: سابق وزیر کی پوڈکاسٹ میں گفتگو ايسے بيانت ديتے ہوئے شرم نہيں آتی؟ MiftahIsmail ايسے بيانت سے آپ ايک پيغام دے رہے کہ آپ بھی ايک سيت کے پیاسے اور لالچی ہيں! اوجی پاکستانیوں۔عہدہ، وزارت یا ریٹائرمنٹ کے بعد ضمیر کیوں جاگتے ہیں؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین میں روس کی یکطرفہ جنگ بندی کا آغازغیرملکی خبرایجنسی کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے یوکرین میں 36 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی الیکشن: (ن) لیگ کو شوکاز دینے کا حکم، وکیل نے آخری مہلت مانگ لیجو جماعت اپنے الیکشن نہ کراسکے وہ باقی الیکشن کیا کرائے گی؟ چیف الیکش کمشنر کا (ن) لیگ کے وکیل سے مکالمہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان وہ کریگا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہوگا،امریکاامریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان وہ کرے گا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہوگا، اپنا دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔ DailyJang Thanks for ur advice.. ap b sath ao Wasa awo gy Tu sai Mtlb ab pakistan aur afghanistan ko war main shamil kerna hai jisi russia aur ukrain ka Do not play the role of DEVIL in two brothers.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان وہ کرے گا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہو گا: ترجمان امریکی محکمہ خارجہپاک افغان سرحد اورافغانستان میں موجود دہشتگرد گروپوں نے پاکستانیوں کی جانیں لیں، پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں سے بھاری نقصان اٹھایا: نیڈ پرائس So leave please.pakistan knows better than evill souls. Tum American ki wajah sa hamara mulk yha phuncha haa بلا شبہ ہر قوم یہ سوچتی ہے کہ ملک کو اپنا نفع نظر نہیں آتا تو ملک ہر قسم کی حرکت نہیں کرتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »