اومی کرون کے حملوں میں تیزی نیویارک میں بھی 5 مریض رپورٹ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اومی کرون کے حملوں میں تیزی، نیویارک میں بھی 5 مریض رپورٹ OmicronInNewYork NewYork Omicron CoronavirusUpdates COVID19 CoronaCases WHO StateDept OmicronVariant

پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دیدیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 12 سو سے زائد اموات ہوئیں اور سوا لاکھ نئے کیسز سامنے آئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں سردیوں میں کورونا کیسز مزید بڑھنے کا خدشہ ہے جبکہ وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے لگائی جانے والی پابندیوں سے متعلق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے

کہ کوئی اقدام بھی خارج از امکان نہیں۔ دوسری جانب فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا کیس رپورٹ ہوگیا۔ متاثرہ شخص نائیجیریا سے واپس آیا تھا۔ علاوہ ازیں برطانیہ کی دوا بنانے والی کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن نے کہا ہے کہ امریکی دوا ساز کمپنی ویرکی اینٹی باڈی دوا اومی کرون ویرینٹ کے خلاف کام کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں بھی اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئیامریکا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ وائٹ ہاوس کے مطابق امریکا میں اومی کرون وائرس سے متاثرہ شخص جنوبی افریقا سے 22
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹاومی کرون ویرینٹ سے متاثر شخص نائیجریا سے واپس آیا تھا فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے کتنے کیسز سامنے آ گئے ؟ جانئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست کرناٹکا میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے دوکیسز سامنے آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یونین کرونا حرامخوروں کی نیا طریقہ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلم 83 میں دیپکا کے کردار پر کپل دیو کے خاندان کا ملا جلا ردعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے محاذ پر بڑھتی کشیدگی، امریکا اور رو س میں دھمکیوں کے تبادلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کی نئی قسم کا خوف : اومی کرون سے کوئی شخص اب تک اسپتال میں داخل نہیں ہوا اور نہ موت ہوئی: ماہریندنیا میں کورونا کی نئی قسم کا خوف : اومی کرون سے کوئی شخص اب تک اسپتال میں داخل نہیں ہوا اور نہ موت ہوئی: ماہرین Omnicron OmnicronVariant CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates اللہ تعالیٰ سب کو حفظ و امان میں رکھے آمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »