اومی کرون کیساتھ برڈ فلو بھی انسانوں میں پھیلنے لگا پہلا کیس سامنے آگیا عوام پریشان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اومی کرون کیساتھ برڈ فلو بھی انسانوں میں پھیلنے لگا، پہلا کیس سامنے آگیا ،عوام پریشان

عالمی وبا کی جہاں پانچویں لہر نے پوری دنیا میں ہلچل مچا رکھی ہے وہیں خطرناک وائرس برڈ فلو بھی سر اُٹھانے لگا ،چین اور روس کے بعد برطانیہ سے بھی پہلا کیس سامنے آگیا۔

برطانوی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق ،جنوب مغربی انگلینڈ میں ایک شخص میں بَرڈ -فلو کی موجودگی کی تشخیص ہو گئی جس کے بعد برطانیہ سمیت یورپی ممالک میں ہلچل مچ گئی۔ حکام کے مطابق، برڈفلو سے متاثرہ پرندوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کے باعث اس شخص میں یہ جراثیم منتقل ہوئے،متاثرہ شخص نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے ۔

گزشتہ سال جون میں چین کے مشرقی صوبے 'جیانگ سو ' میں ایک 41 سالہ شخص میں 'برڈ فلو کی غیر معمولی قسم کے انفیکشن کی تصدیق ہوئی تھی۔ روس سے بھی گزشتہ سال ایک کیس رپورٹ ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ 'برڈ فلو' انسانوں میں قطعی منتقل نہیں ہوتا. براہِ مہربانی، بنا تحقیق افواہیں پھیلانے سے گریز کیجیے۔ شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں اومی کرون کے مزید 43 کیسز سامنے آگئےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اومی کرون  پنجاب میں تیزی سے پھیلنے لگا ، گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 43 افراد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کی تصدیق ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بھی اومی کرون کا پھیلاﺅ تیزی سے جاری ہے شہری ماسک کا استعمال کریں: وفاقی وزیر اسد عمرپاکستان میں بھی اومی کرون کا پھیلاﺅ تیزی سے جاری ہے، شہری ماسک کا استعمال کریں: وفاقی وزیر اسد عمر Asad_Umar PTIofficial GovtofPakistan InsafPK CoronavirusPandemic OmnicronVariant CoronavirusUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: مزید 23 اومی کرون مریض سامنے آ گئےکراچی میں کورونا کے ساتھ اومی کرون وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔ شہر میں مزید 23 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں اومی کرون کیسز میں تیزی سے اضافہگزشتہ روز لاہور میں مزید 20 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی جس سے شہر میں اومی کرون کیسز کی تعداد 170 ہوگئی۔ جلدی کرو پھر لاک ڈاؤن لگادو موت کے فرشتے کے راستے مسدود کردو حالانکہ سب نے مرنا بھی ہے کل نفس ذائقہ الموت اور یہ کہ جب انسان زمین پر بے راہ رو ہو جائیں تو طرح طرح کی سزاؤں سے دوچار ہوتے ہیں۔ مجھے تو یہی سمجھ آیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر ۔۔سکول اور کاروبار بند کرنے پر غورسندھ میں سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم اومی کرون وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ Kini ko war dasna je Ye news kal sa is news channel pr 585 post ho chuki abhi 5 mint baad phr ye post upload hogi dobara. Tatti Admin h .
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اومی کرون وائرس پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے اسد عمر نے قوم کو خبردار کردیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے قوم کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اومی کرون وائرس پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے ، اومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »