اولمپیئن طلحہ طالب اور کوہ پیما کاشف سے لاکھوں کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم سے دفتر خارجہ کی جعلی مہریں اورکارڈ بھی برآمد

ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے اولمپیئن طلحہ طالب اور کوہ پیما کاشف سے فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد اقبال کے مطابق سائبرکرائم سیل نے ملزم شہزاد عزیز ملک کو لاہور کے علاقے ڈیفنس سے گرفتار کیا۔ ہوا ہے۔ملزم نے طلحہ طالب سے گاڑی دینے کی مد میں 3 لاکھ 60 ہزار روپے کی رقم لوٹی تھی۔ طلحہ طالب کے والد نے وزیراعظم پورٹل پہ شکایت درج کرائی جس پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیاتھا۔ ایف آئی اے سائبرکرائم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو دھر لیا۔

طلحہ طالب کی جانب سے جمع کرائی گئی شکایت میں کہا گیا تھا کہ کسی شخص نے وفاقی وزیر بن کر گاڑی دینے کی پیش کش کی اور ٹیکس و گاڑی رجسٹرڈ کروانے کی مد میں لاکھوں روپے فوری موبائل اکاؤنٹ میں جمع کروانے کا کہا، انہوں نے وفاقی وزیر کا سن کر لاکھوں روپے منتقل کر دیے ‘فون کال پر کہا گیا کہ آپ ہمیں 3 لاکھ پچیس ہزار ٹرانسفر کریں اور کل ڈرائی پوٹ سے گاڑی موصول کر لیں۔

شہروز کاشف کے والد محمد کاشف نے بھی کہا تھا کہ انہیں فون کال آئی جس میں وفاقی وزیر بن کر گاڑی دینے کا دعوی کیا گیا اور ہمیں 2 لاکھ 85 ہزار روپے جمع کروانے کو کہا گیا، ہم نے بھی 2 لاکھ 85 ہزار ان کے اکاؤنٹ میں جمع کرائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے اغوا اور قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتارکراچی سے اغوا اور قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: خاتون سے دست درازی، منع کرنے پر ملزم کی سنگین نتائج کی دھمکیلاہور: خاتون سے دست درازی، منع کرنے پر ملزم کی سنگین نتائج کی دھمکی ARYNewsUrdu جب تک ایسے لوگوں کو سرعام چوک پر نہیں لٹکایا جائیگا یہ سب ہوتا رہےگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

15 سالہ لڑکے نے 14 سالہ نوجوان کوقتل کر دیا ملزم رضا طلحہ کی کزن سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن پھر کیا ہوا؟ حیران کن خبرآ گئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں 15 سالہ لڑکے نے ایک لڑکی کے معاملے پر 14 سالہ لڑکے کو قتل کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کے مطابق 15 سالہ ملزم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب سے متعلق شہبازشریف سے مشاورت نہیں کرینگے:حکومت کا اعلانوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے کہاہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق شہبازشریف سے مشاورت نہیں کرینگے،شہبازشریف سے پوچھنا ایسا ہی ہے جیسے چور سے تفتیشی پر yes, an obviously visible conflict of interest ان کے باپ کا ملک ہےیہ کونسا کسی آئین یا قانون کو مانتے ہیں یہ کونسا ووٹ سے آے ہیں فواد چوہدری ایک کھوتی کا بچہ ے یہ کنجر انسان دھاندلی کی وجہ سے قومی اسمبلی کا ممبر بن گیا ہے لیکن اس کتے کی اوقاف ایک کونسلر بنے کی بھی نہیں تھی پنجابی میں ایک مثال ہے زات دی کوڑ کِرلی شہتر ے نال جپھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تھر: بارش رحمت سے زحمت بن گئی، آسمانی بجلی گرنے سے خواتین سمیت 5 جاں بحقالله تعاليٰ رحم کرے اللہ تعالیٰ سب پر آپنا رحم فرمائے آمین ثمہ آمین اللہ تعالی جنت میں جگہ عطا فرمائے ❤🇵🇰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

15سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والے 33میں سے 28 ملزمان گرفتارنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں 15سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے 33میں سے 28افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ المناک واقعہ بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »