اوسلو: مسئلہ کشمیر کا پرامن و منصفانہ حل تلاش کیا جائے، ویبینار سے مقررین کا خطاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوسلو: مسئلہ کشمیر کا پرامن و منصفانہ حل تلاش کیا جائے، ویبینار سے مقررین کا خطاب تفصیلات جانئے : DailyJang

ڈاکٹر ماریہ سلطان نے کہا کہ بھارت نے جموں و کشمیر کی ریاست کے دیرینہ قوانین اور اس ریاست کی الگ شناخت ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کے علاوہ جموں و کشمیر میں ہر سرکاری ملازم پر لازمی قرار دیا جارہا ہے کہ وہ بھارتی ریاست کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کرے۔

لارش ریسے جو سابق رکن نارویجین پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ میں کشمیر کمیٹی کے سابق سربراہ ہیں، نے کہا کہ ناروے میں اس سے قبل کشمیر کے حوالے سے کوششیں ہوئی ہیں اور مزید مربوط کوششوں کی ضرورت ہے۔ اب تک ہونے والی کوششوں کے حوالے سے انہوں نے کشمیر اسکینڈے نیوین کونسل اور اس کے سربراہ علی شاہنواز خان کا ذکر کیا۔

اس سے قبل سفارتخانہ پاکستان میں 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر ایک کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں متعدد دانشوروں، اساتذہ اور معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

why you never find Hindu beheading a teacher ? why to respect prophet if muslims youth happens to behead a teacher ? if fruits are bad and poisonous, what will be impression of that tree ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

(ن) لیگ کی قیادت کا سندھ کے مختلف اضلاع کے دوروں کا فیصلہ - ایکسپریس اردو(ن) لیگ اپنے دورے میں سندھ کی سرکردہ سیاسی شخصیات سے رابطے اور ملاقاتیں بھی کرے گی They can't get crowd in Punjab now going to Sindh, losers pmln PTI زرداری صاحب ابھی اتنے بھی بیمار نہیں۔ Don't. There is nothing in Sindh for them. Upper punjab ko ch***a bnao bs.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ جموں کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کیخلاف خواتین کا زبردست احتجاجی مظاہرہمقبوضہ جموں کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کیخلاف خواتین کا زبردست احتجاجی مظاہرہ IIOJK KashmirBlackDay Protest KashmiriWomen Muzaffarabad IndianCrimes IndianTerrorism KashmirWantsFreedom GovtofPakistan ForeignOfficePk UN adgpi narendramodi GovtofPakistan ForeignOfficePk UN adgpi narendramodi Shame on indion terrorisim
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر یوم سیاہ کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا ویڈیو پیغامPTIofficial ImranKhanPTI سیدنا ابوموسٰی اشعری ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا : ”کیا میں تجھ کو بتلاؤں ایک کلمہ جنت کے خزانوں میں سے یا ایک خزانہ جنت کے خزانوں میں سے ۔ “ میں نے عرض کیا : بتلایئے ۔ آپ ﷺ نے فرمایاکہ ” « لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔ » “ (صحیح مسلم، حدیث نمبر:6868)
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عراق میں احتجاجی تحریک کا سال مکمل، کیا کھویا، کیا پایا؟ - BBC News اردوگذشتہ برس عراق میں شروع ہونے والا احتجاج جو کورونا کی آمد کی وجہ سے دب گیا تھا، ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے۔ حملے کے بعد تمام دنیا نے دیکھا کہ صدام کے پاس کسی بھی قسم کا کوئی WMD ہتھیار نہیں تھا۔ عراق مصر میں جس طرح BBC اور دوسرے مغربی چینلز نے ایک بحران پیدا کر کے دنیا کو ماموں بنایا وہی پاکستان میں ہورہا ہے۔ عراقی اور مصری رو رہے ہیں اگر پاکستانی ہوش میں نہ آئے تو یہ بھی روئیں گیں یہ تمام کتابیں انہیں رائیٹر کی جو انٹرنیٹ پر فری نہیں ہےوہا 11000 کی ہے۔ یہ تمام PDF اور Hard میں موجود ہے WhatsapNo 03034198665 پر رابطہ کرے ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3اور قرآن پاک کا ترجمہ ہے ۔نو فری
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا مسلمانوں کا فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کام کرے گا؟ - BBC News اردوپیغمبرِ اسلام کے خاکوں کا حساس معاملہ فرانس اور ترکی کے درمیان کشیدگی میں کوئی ایک نیا معاملہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے لیبیا، وسطی ایشا کی دو ریاستوں (آرمینیا اور آذربائیجان) کے درمیان لڑائی اور شام میں مختلف متحارب گروہوں کی پشت پناہی کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کی ایک تاریخ ہے۔ انشاءاللہ فرانس نے یورپین دہشت گردی کی ایک اور مثال قائم کر دی جی بلکل کم از کم ہم حصہ تو ڈال رہے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فرانسیسی سیاست دان کا مسلمان خواتین کے سر ڈھانپنے پر مکمل پابندی کا مطالبہ - ایکسپریس اردودائیں بازو کی رہنما نے حجاب پہننے والی خواتین کی تعداد میں تیزی سے اضافے کو اسلام کے پھیلاؤ کی علامت قرار دیا اپوزیشن آخر ہے کیا بی جےپی میکرون یا پھر نوازشریف آخر یہ لوگ کیا کیا بن رہے ہیں بغض عمران خان میں Death to France Death to EmmanuelMacron bycottfranceproducts
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »