اورکزئی: پاک فوج کے تعمیر کردہ ریزورٹ کا افتتاح

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کلایہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ضلع اورکزئی کے علاقے کلایہ میں پاک فوج کی جانب سے نئے تعمیر کیے گئے اورکزئی ریزوٹ کا افتتاح کردیا گیا۔کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے اورکزئی ریزورٹ کا افتتاح کیا۔    ضلع اورکزئی کا علاقہ کلایہ کوہاٹ سے ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر جنت نظیر علاقہ ہے۔ ملکی اور غیرملکی سیاحوں کے لیے کلایہ میں خیبر پختونخوا کے...

قومی سلامتی کے منافی سرگرمیوں میں ملوث صحافیوں کو قید کی سزافرخ حبیب کو استحکام پاکستان پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کا امکانکلایہ ضلع اورکزئی کے علاقے کلایہ میں پاک فوج کی جانب سے نئے تعمیر کیے گئے اورکزئی ریزوٹ کا افتتاح کردیا گیا۔کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے اورکزئی ریزورٹ کا افتتاح کیا۔

ضلع اورکزئی کا علاقہ کلایہ کوہاٹ سے ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر جنت نظیر علاقہ ہے۔ ملکی اور غیرملکی سیاحوں کے لیے کلایہ میں خیبر پختونخوا کے دیگر سیاحتی مقامات کی طرح بہترین سہولیات کا انتظام کیا گیا ہے۔ ضلع اورکزئی میں 14 اگست 2023 کو پیرا گلائیڈنگ کلب کا آغاز کیا گیا تھا جہاں پیراگلائیڈرز کو بین الاقوامی معیار کی سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔سیاحت کے فروغ کے لیے پاک فوج اور خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے لیے گئے اقدامات مقامی عوام کے لیے روزگار اور زرمبادلہ کے نئے مواقع فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوں گے۔چھوٹی سی جاپانی گاڑی جو آپ کا پٹرول کا خرچہ زیرو کر دے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج نے ایک اور شہر خالی کرنے کا حکم دے دیااسرائیلی فوج نے لبنانی شہر کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے، یہ اعلان لبنان کے ساتھ سرحد پر حزب اللہ کے جنگجوؤں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے ایک اور شہر خالی کرنے کا حکم دے دیااسرائیلی فوج نے لبنانی شہر کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے، یہ اعلان لبنان کے ساتھ سرحد پر حزب اللہ کے جنگجوؤں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا پھر الٹی میٹم؛ تازہ بمباری میں 55 شہیدالٹی میٹم کے باوجود علاقہ نہ چھوڑنے والوں کو حماس کا حامی تصور کرتے ہوئے نشانہ بنائیں گے، اسرائیلی فوج
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صوفی شاعر خواجہ غلام فریدؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغازبرصغیر پاک و ہند کے عظیم ہفت زبان صوفی شاعر و اولیاء اللہ حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کے سالانہ تین روزہ عرس کی تقریبات کا کوٹ مٹھن میں باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ ملک بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کیلئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق برصغیر پاک و ہند کے عظیم ہفت زبان صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کے سالانہ  تین...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوجی کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی آرمی کا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہاسرائیلی فوج نے اپنے ایک اہلکار کی ہلاکت کے بعد لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس کی ویڈیو ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوجی کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی آرمی کا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہاسرائیلی فوج نے اپنے ایک اہلکار کی ہلاکت کے بعد لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس کی ویڈیو ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »