اودے پور کا فرضی طلسم -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'اودے پور کا مہارانا کبھی مسلمان سلطنت کے سامنے نہیں جھکا اور کبھی مسلمانوں سے مغلوب نہیں ہوا۔...ٗ ................ اس تاریخ سے وہ طلسم ٹوٹ جائیگا جو ہندوؤں نے دل و دماغ میں بنا رکھا ہے، حقیقت جانیے: arynewsurdu

میں نے مولانا سے یہ کتاب لے لی ہے اور میں اس کو اپنے اہتمام سے اور اپنے خرچ سے شائع کروں گا۔ مولانا نے اس کا نام تاریخِ اودے پور رکھا ہے مگر میں نے اس کے نئے نام تجویز کیے ہیں جن میں سے ایک غرور شکن ہے اور دوسرا اودے پور کا فرضی طلسم ہے۔ یہ کتاب خدا نے چاہا بہت جلدی شائع ہو جائے گی۔

مولانا نجم الغنی‌ صاحب بہت زیادہ کام کرتے ہیں۔ ان کی عمر اور ان کی محنت دیکھ کر مجھے بہت غیرت آئی کہ مجھے اپنے زیادہ کام کا فخر رہتا ہے حالانکہ مولانا نجم الغنی صاحب مجھ سے زیادہ بوڑھے ہیں مگر کئی حصے زیادہ کام کرتے ہیں۔مولانا نجم الغنی خاں رام پوری شعر و شاعری کا بھی ذوق رکھتے تھے، نجمی تخلص تھا۔ وہ اپنی ضخیم اور وقیع تصنیفات کی بدولت زندہ و جاوید ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمیں بتایا گیا تھا فوج کے اثاثوں میں ایٹم بمب، شاہین، غوری اور الخالد ٹینک ہیں۔🤔 اب کہ رہے دانیال عزیز بھی ہمارا اثاثہ ہے Canada

Prime minister of Pakistan Imran Khan Inshallah soon این_آر_او_کی_قیمت امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو کبھی سزا نہیں ہوسکتی: شیخ رشیدشیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو سزا نہیں ہوسکتی، چور اور چوکیدار مل جائیں تو عوام آسمان کی طرف مدد کے لیے دیکھتی ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL Wo power ma ha es lye جب تک نیوٹرل موجود ہے واقعی پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو سزا نہیں ہو سکتی. کیونکہ نیوٹرل خود کرپٹ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا، بنگلہ دیش میں طوفانی بارشیں: ’پانی نے ہمیں چاروں طرف سے گھیر لیا، زندگی میں کبھی ایسا سیلاب نہیں دیکھا‘ - BBC News اردوانڈیا اور بنگلہ دیش میں مون سون کی طوفانی بارشوں کے دوران سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اب تک کم از کم 59 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیش میں حکام نے بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کو 2004 کے بعد سب سے خطرناک قرار دیا ہے۔ انڈیا کو بڑی ضرورت تھی پانی کی.... جگہ جگہ ڈیم بنا رہا تھا... لے اب پانی 😅 اللہ تعالٰی رحم فرمائے آمین ثم آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اودے پور کا فرضی طلسم -اودے پور کا مہارانا کبھی مسلمان سلطنت کے سامنے نہیں جھکا اور کبھی مسلمانوں سے مغلوب نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب ترامیم عمران خان کا سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلانعمران خان نے آج اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کی ہے۔ جس میں انہوں نے نیب ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سن لیا بے فکر رھو از خود نوٹس لے لیں گے یہ تو شکر ہے ابھی عدالت لگا کر نہیں بیٹھ گئے مفاد عامہ کا کم نیازی کی دلچسپی کو دیکھتے ہوۓ بنتا ہے جی Ghar sy nikal How much times and implication of SC and HCs are for khan and anti khan politics? Will some time for rest of the pending cases?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع؛ یورپی یونین کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی - ایکسپریس اردویورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن انسانی حقوق، چائلڈ لیبر، اور لیبر رائٹس کا جائزہ لے گا یہ پڑھیں : ExpressNews لعنت بے شمار.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 4 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیقانتظامیہ کے مطابق 2 مریضوں کا تعلق ضلع کرم، ایک کا تعلق پشاور اور ایک کا افغانستان سے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »