ان کی نفرت تو دیکھئے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نفتالی بینیٹ (Naftali Bennett) کے نام سے کون واقف نہیں؟ یہ اسرائیل کے وزیر خارجہ رہے ہیں۔ 2013ء سے جون 2021ء تک یہ مختلف وزارتوں کے پڑھیئے منیر احمد بلوچ کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

نفتالی بینیٹ کے نام سے کون واقف نہیں؟ یہ اسرائیل کے وزیر خارجہ رہے ہیں۔ 2013ء سے جون 2021ء تک یہ مختلف وزارتوں کے سربراہ کی حیثیت سے کام کرتے رہے اور اب اسرائیل کے 13ویں وزیراعظم کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔ یہ سابق اسرائیلی وزیر خارجہ موشے دایان کی طرح کے ایک ایسے عفریت کی مانند ہیں جو پاکستان کے خلاف ہمہ وقت سازشوں کے تانے بانے بننے میں جتا رہتا ہے۔ موصوف کے نزدیک اسرائیل کا سب سے بڑا دشمن عرب بلاک ہے اور نہ ہی ایران یا ترکی بلکہ اس کی دشمنی کا محور صرف پاکستان ہے۔ بھلے یہ شخص اب اسرائیل کا...

اسرائیل کے موجودہ وزیراعظم نے چند ماہ قبل‘ اسرائیلی وزارتِ دفاع کے عہدے سے فارغ ہونے کے بعد‘ سوشل میڈیا پر دو عمارات کی تصویر شیئر کی تھی اور اپنی ایک وڈیو بھی جس میں مذکورہ عمارتوں کو حماس کے ''دہشت گردی کے مراکز‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب تک اسرائیل ان عمارات کو تباہ نہیں کرتا‘ اسرائیل اپنے دفاع کا حق ادا نہیں کر سکے گا۔ دنیا بھر کو گمراہ کرنے کیلئے بنائی گئی اس وڈیو میں جو دو عمارات دکھائی گئی تھیں‘ ان میں سے ایک اسلام آباد کے الشفا انٹرنیشنل ہسپتال کی تھی۔ وڈیو میں اسرائیل کے...

دو منٹ کی اس وڈیو میں نفتالی بینیٹ نے اپنے تئیں ایسے اداروں، تنظیموں اور مختلف لوگوں کو‘ جو فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی مذمت میں انسانی ہمدردی کے ناتے سے دن رات ایک کئے ہوئے تھے‘ تصویر کا دوسرا رخ دکھانے کی کوشش کی مگر اس بھدی کوشش میں پوری ڈھٹائی سے جھوٹ کا سہارا لینے کی کوشش کی۔ جیسے ہی دنیا بھر میں موجود اسرائیلیوں کے تبصروں کے ساتھ یہ وڈیو وائرل ہوئی‘ چاروں جانب پاکستان اور اس کے اداروں کے خلاف ایک طوفان مچ گیا۔ اس میں دو درجن کے قریب امریکا، جرمنی سویڈن اور برطانیہ میں پناہ لیے ہوئے...

اسلام آباد‘ جہاں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے سفارت کار رہتے ہیں‘ کے لیے یہ جاننا کوئی مشکل کام نہیں کہ اسلام آباد کا ہسپتال کون سا ہے اور غزہ کا کون سا۔درحقیقت غزہ میں بھی ایک الشفا نامی ہسپتال موجود ہے جو ایک بہت بڑے میڈیکل کمپلیکس اور مرکزی ہسپتال کے طور پر محصور غزہ پٹی میں کام کر رہا ہے۔ حالیہ غزہ اسرائیل جنگ میں مسلسل گیارہ روز تک اسرائیلی افواج کی فائرنگ اور بمباری سے زخمی ہونے والے سینکڑوں لوگوں کو یہیں پر طبی سہولتیں فراہم کی گئی تھیں۔ ماہِ رمضان میں مسلمانوںکو مسجد اقصیٰ میں عبادت...

یہ بات تسلیم نہیں کی جا سکتی کہ اسرائیل کے انتہائی اہم عہدوں پر فائز شخصیت اس قدر لاپروا اور بے خبر ہو گی کہ اسے اسلام آباد اور غزہ کے ہسپتال کا فرق ہی معلوم نہیں۔ اسے پاکستان دشمنی سے ہی تعبیر کیا جا سکتا ہے۔یہ پاکستان سے نفرت میں اس قدر آگے بڑھ چکے ہیں کہ ان کے دل و دماغ پر ہر وقت اسلام آباد ہی چھایا ہوتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک نہیں‘ نجانے کتنے ہزار ٹویٹس اور کمنٹس میں تصحیح کروائی گئی لیکن مجال ہے کہ اسرائیلی حکومت، موساد، وزارتِ دفاع یا خود نفتالی بینیٹ نے یہ وڈیو ڈیلیٹ کرنے کی زحمت گوارہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر: اسکندریہ کے قریب واقع کھنڈرات سے 2400 سال پرانی پھلوں سے بھری ٹوکری دریافتدیکھ بھائی تو جو کوئی بھی ھے دنیا پر رحم کر ،😳😳 240بھی نہیں 2400 🙏🤫
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر پریمیئر لیگ سے خوفزدہ بھارت کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے را بطے کا انکشافبھارت کے کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے رابطے کے دوران کہا ہے کہ وہ کے پی ایل کو تسلیم نہ کرے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے اقدام کے خلاف وزیر اعظم بھی بول پڑےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے اقدام کے خلاف وزیر اعظم عمران خان بھی بول پڑے کہا کہ سندھ حکومت سے بس اتنا کہوں گا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے 16اضلاع میں پانچ روزہ پولیو مہم کل سے شروع ہو گی، تیاریاں مکمل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان رہن سہن کے اعتبار سے دنیا کا سستا ترین ملک قرارتفصیلات کے مطابق اس درجہ بندی میں افغانستان24.51 ،بھارت 25.14 اورشام 25.31 انڈیکس کے ساتھ دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر رہے دنیا میں رہن سہن کے اعتبار سے درجہ GovtofPakistan PTIofficial FarrukhHabibISF یہ پرانی خبر ھے اب سروے کے بعد پھر مہنگا ھوگا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان:کورونا کے وار جاری مزید 62 افراد جاں بحقمزید 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹپاکستان:کوروناکےوارجاری،مزید 62 افراد جاں بحق،مزید 5ہزار سےزائد کیسزرپورٹ COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »