انیل کپور کی مشہورِ زمانہ فلم ’نائیک‘ کو 20 سال مکمل۔۔اداکار نے یا دیں شیئر کر دیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انیل کپور اس فلم کے کردار میں بطور ایک صحافی شیوا جی را ئو کے طو رپر پہلے ایک دن کے وزیراعلیٰ پھر انتخابات میں کامیابی کے بعد مستقل وزیراعلیٰ بنے۔

فلم نائیک کرنے سے متعلق متعدد لوگوں کی میرے بارے میں مختلف رائے تھی، لیکن میں جانتا تھا کہ مجھے یہ فلم کرنی تھی اور مجھے اس فلم کے پیغام پر بھروسہ تھا۔ آج ہم یہاں اس فلم کے 20 برس مکمل ہونے کی خوشی منارہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار معروف ادا کا رانیل کپور نے مشہورِ زمانہ فلم ’نائیک‘ کو 20 سال مکمل ہونے کی خوشی میں سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ '20 سال قبل میں ریل کی زندگی کا وزیراعلیٰ بنا تھا اور باقی تو تاریخ ہے۔بھارت میں دور جاہلیت ۔۔ بارش کیلئے کمسن لڑکیوں کی شرمناک حالت میں پریڈ۔۔ویڈیوزاور تصاویر سامنے آگئیں

یا د رہے کہ انیل کپور اس فلم کے کردار میں بطور ایک صحافی شیوا جی را ئو کے طو رپر پہلے ایک دن کے وزیراعلیٰ پھر انتخابات میں کامیابی کے بعد مستقل وزیراعلیٰ بنے۔ پرستاروں کی جانب سے اس فلم کی کہانی، اس کے پیغام اور انیل کپور سمیت دیگر اداکاروں کی پرفامنس کو بھی سراہا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نائیک کو بیس سال اور پاکستان میں کھل نائیک کو تین سال 🤣 ختم_نبوت_پرجان_قربان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہبجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu 😁 Good decision Allah ka wasta is ka notes na lena nahi tu ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

استاد نے ڈائریکٹر تعلیم کے پی کے کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں مدرسے کے استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر ڈائریکٹر تعلیم خیبرپختونخوا کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس نے طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے شرائط رکھ دیں۔روس نے طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے شرائط رکھ دیں۔ TalibanGovt Afghanistan Russia RussianFM SergeyLavrov FormationCeremony mfa_russia GovernmentRF mfa_afghanistan suhailshaheen1 Zabehulah_M33
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیےPakistan Air Force cadets take over the duties of guards at Mazar-e-Quaid
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے عوام نے اپنی افواج کے ساتھ بے مثال محبت کی تاریخ لکھیشہبازشریفپاکستان کے عوام نے اپنی افواج کے ساتھ بے مثال محبت کی تاریخ لکھی،شہبازشریف ShehbazSharf سلام_شہداء_وطن 6September ShuhadaKoSalam DefenceDayOfPakistan 6thSeptTheDayOfPride MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz وطن عزیز کی حفاظت کرتے ہوۓ جن لوگوں نے اپنی جان کا نذرانہ دیا ہے اللّٰہ تعالیٰ ان سب کے درجات بلند فرمائے. اور جتنے مامور ہیں انھیں حفاظت اور فتح عطا فرما- آمین. PakDefenceDay
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلوکارہ سارہ ہارڈنگ چھاتی کے کینسر کے باعث 39سال کی عمر میں انتقال پا گئیںلاس اینجلس ( ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی پوپ گروپ گرلز الاؤڈ کی  گلوکارہ سارہ ہارڈنگ 39سال کی عمر میں چھاتی کے کینسر کے باعث انتقال کر گئیں ۔ دی سن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »