انگلینڈ کا دورہ پاکستان سے انکار، رمیز راجہ نے فیصلے کو مایوس کن قرار دیدیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجہ نے انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان سے انکار کے فیصلے کو مایوس کن قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ

انگلینڈ کی جانب سے دورہ سے وعدے کرنے کے باوجود ٹور سے دستبردار ہونا مایوس کن ہے۔ ٹیم نے دورہ اس وقت دورہ منسوخ کیا جب ہمیں سب سے زیادہ ضرورت تھی، انشاء اللہ ہم اس حالات سے باہر نکل آئینگے۔

انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق مردوں کے ساتھ خواتین کرکٹ کا دورہ پاکستان بھی ختم ہو گیا ہے۔ ہمارے کھلاڑیوں اور معاون عملے کی ذہنی اور جسمانی فلاح ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ان حالات میں دورہ کرنا آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مثالی تیاری نہیں ہو گی جہاں 2021ء کے لیے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ اولین ترجیح ہے۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کو یکطرفہ طور پر سکیورٹی وجہ بنا کر منسوخ کر دیا تھا جس کے بعد وفاقی حکومت سمیت عوام نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے انگلینڈ کی ٹیم کو دورہ پاکستان پر راضی کرنے کے لیے رابطے شروع کیے تھے۔ انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

DONT WORRY BE HAEAPY LEFT THE CRICKET AND CONTINUE READING THE HOLY QURAN

انگلینڈ کی ارجنٹینا سے دشمنی ہے اور پاکستان ارجنٹینا کو جہاز بیچ رہا ہے فرعون ایک آنکھ کا نشان رکھتے تھے تو کتنے ظالم تھے ادھر تو five eyes جمع ہئین اچھائی کی امید نہ کرین اللہ سبحانہُ وتعالی پر یقین رکھین بہت جلد سب بہترین کے گا اللہ سبحانہُ وتعالی نیوزی لینڈ سے اخراجات لین

یہ تو ہر ہفتے فون کالز لینے والے تھے لیکن اب لگ رہا ہے لنگڑے گھوڑے کو ریس میں ڈال دیا ہے

😔😔😔

ہیر رانجھا' میں منور ظریف کا ایک ڈائیلاگ تھا ہیر گئی نال ہمشیر وی لےگئی نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ بھی فرار🙄

مایوس کن تو تبھی ہو گیا تھا جس دن یہ چیرمین کرکٹ بن بیٹھا تھا

Manhoos for cricket in Pakistan. Also Imran Khan like him as he collected all failed ministers. A big cheater is shoukat old teen of banaspati. Destroyed economically badly. He is not able to do something control highest prices rates. He blames covid reasons.

Ser mundatae hi oelae pre. His appointment seems bad omen for cricket.I think Najam Sethi be reconsidered for the job.He was quite successful.

Stay strong

Imran Niazi + Shkh Rasheed jasy jahilo ki afghanistan ky sath border par 'Visa Free' intry Pakistan ma + national security policies ki wja sy Pakistan phir sy unsecure hogya ha itny saalo ki mehnat Matti ma mila di in jahilo ny MOIOfficialPak GovtofPakistan GovtofPakistan

It was expected, Australia is the next.

Khan saab ny jis py haat rakhaa wo amaar ho gia. Raja ap be waaaaa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈکی ٹیم کا دورہ پاکستان حکومت کا سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہانگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے وفاقی حکومت نے سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کا اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے رابطہ ۔دورہ پاکستان کی دعوتذاکر نائیک جب انڈیا بدر ہو کر ملائیشیا پہنچے تھے تو ان کا انتہائی گرم جوشی سے استقبال کیا تھا۔انہیں سربراہی پروٹو کول دیا گیا تھا۔ بہت خوشی کی خبر ہے مسلمانوں کو چاہیے کہ کسی بھی قسم کی دباؤ میں نا آئیں اور اپنے فیصلے خود کریں Salute to S.Y.R GILLANI SB Very good 👍
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ کیلئے ایک سپیشل جگہ ہے: ولیمسن کا دورہ منسوخ ہونے پر اظہار افسوس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ارجنٹائن کا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدے کا فیصلہلاطینی امریکی ملک ارجنٹائن نے پاکستان سے 12 جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق ارجنٹائن پاکستان سے 12 جے ایف 17 طیارے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرس گیل نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا، محمد حفیظ کا خیر مقدمYar nahe aaraha seraf drama kya mery khyal say Dubai jaraha hy ہوا کیا ہے کسی کو معلوم نہی ہے کچھ I love you Mr Universal Boss and welcome to Pakistan 😍🙏🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی افریقی کرکٹر رائیلی روسو کا بھی پاکستان آنے کا اعلانGood we are welcom him heartfully❤️❤️ There is no tweet found on Rileerr account related to the new 🙄🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »