انگلینڈ اور پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈز کو ملتان فلائٹ کی کلیئرنس مل گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ اور پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈز کو ملتان فلائٹ کی کلیئرنس مل گئی arynewsurdu

ترجمان پی سی بی کے مطابق دونوں ٹیمیں چند دیر بعد اسلام آباد ائیرپورٹ سے ملتان کی طرف روانہ ہوں گی، دونوں ٹیمیں چارٹر طیارے پی کے 6681 سے ملتان روانہ ہوں گی۔

ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ ملتان میں شدید دھند کے باعث پرواز کے لیے جہاز کو کلیرنس نہیں مل رہی تھی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کو آج اسلام آباد سے ملتان روانہ ہونا ہے اور اسلام آباد ائیرپورٹ سے ملتان کے لیے پرواز نے صبح 11 بجے روانہ ہونا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آج کل جنرل باجوہ پاکستان ٹیم کے پیچھے لگا ہوا ہے لگتا ہے چھپکے سے انگلینڈ ٹیم کے ساتھ باہر جانے کی کوشش کر رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑی ملتان روانگی کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گٸےپاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ملتان روانگی کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گٸیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف سب پلیئرز جان ماریں: رمیز راجہپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ نے قومی کرکٹ ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف سب پلیئرز جان ماریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف نے انگلش کپتان بین سٹوکس کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کیا الفاظ کہے ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم میچ کے بعد قومی ٹیم اور انگلینڈ کے کھلاڑیو ںنے وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنرل (ر) قمرباجوہ کی پنڈی اسٹیڈیم آمد، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ دیکھاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہوگیا لگتا ہے بیلجیئم کی پرواز تاخیر کا شکار ہے یہ بیغیرت ابھی بھاگا نہی ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیمزکو استقبالیہ کیلئے مدعو کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)17 سال بعد پاکستان ٹیسٹ کھیلنے کیلئے آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم اور پاکستان کرکٹ ٹیم  کو وزیر اعظم شہباز شریف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »