انگلش کپتان ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ٹیسٹ کیوں نہیں کھیلیں گے؟ - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

جو روٹ کی عدم موجودگی میں انگلش ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates JoeRoot ENGvWI

کورونا وائرس کے باعث کرکٹ کی سرگرمیاں منسوخ ہوئے 3 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے تاہم اب کرکٹ کی جنم بھومی انگلینڈ سے اس کھیل کا دوبارہ آغاز ہونے جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 8 جولائی سے انٹرنیشنل کرکٹ کی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہونے جارہی ہیں تاہم انگلش ٹیم کے کپتان جو روٹ اس ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ جو روٹ اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کے باعث ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ انگلینڈ میں کرکٹ کی بحالی کیلئے بائیو سیکیور ماحول تشکیل دیا گیا ہے اور یہاں کسی بھی کھلاڑی کی نقل و حرکت پر پابندی عائد ہے ہوں جو روٹ ٹیم کو چھوڑنے اور فوری طور پر اسکواڈ میں دوبارہ شامل ہونے سے قاصر رہیں گے اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ابتدائی ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے۔

واضح رہے کہ مستقل ٹیسٹ کپتان جو روٹ کی عدم موجودگی میں انگلش ٹیم کی قیادت مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش کپتان ٹیسٹ میچ سے دستبردار، وجہ بھی بتادیانگلش کپتان ٹیسٹ میچ سے دستبردار، وجہ بھی بتادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کپتان جو روٹ بچے کی پیدائش کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کریں گےکپتان جو روٹ بچے کی پیدائش کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کریں گے JoeRoot EnglandCaptain Missed FirstTest WestIndies ChildBirth root66
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل نے ترکوں کا نام روشن کیا لیکن منگترل خان کئی سال تک ۔۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ کپتان کے کھلاڑی غصے سے تڑپ اٹھیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ترکی کے ارطغرل نے پوری دنیا میں ترکوں کا نام روشن کیا لیکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کپتان جو روٹ بچے کی پیدائش کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کریں گےکپتان جو روٹ بچے کی پیدائش کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کریں گے JoeRoot EnglandCaptain Missed FirstTest WestIndies ChildBirth root66
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 اور ٹیسٹ سیریز، قومی ٹیم کے وورسٹر میں ڈیرے - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جو روٹ بچے کی پیدائش کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کریں گےجو روٹ بچے کی پیدائش کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کریں گے ENGvWI 1stTestMatch JoeRoot Newborn Captain TestSeries Cricket root66 ECB_cricket windiescricket ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »