انگلش کپتان کے بعد دو اہم پلئیرز بھی میچز سے محروم رہ سکتے ہیں!

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا

انگلش کپتان کے بعد دو اہم پلئیرز بھی میچز سے محروم رہ سکتے ہیں!پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کے دوران انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کے بعد دو اہم کرکٹرز بھی چند میچوں سے محروم رہ سکتے ہیں۔

منگل کو پریس کانفرنس میں کپتان جوز بٹلر نے تصدیق کی تھی کہ لیام لیونگسٹون اور ووڈ پہلے ٹی20 انٹرنیشنل کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔آئی پی ایل میں لیام لیونگسٹون گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے جبکہ مارک ووڈ بھارت کیخلاف سیریز میں بائیں گھٹنے میں نِگل سے صحتیابی ہورہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک انگلینڈ سیریز؛ انگلش کپتان کچھ میچز سے محروم رہ سکتے ہیں؟ مگر کیوں!دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز پہلا میچ لیڈز میں 22 مئی کو کھیلا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنزریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سابق کرکٹر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گیسابق انگلش کپتان نے میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل بڑی پیشگوئی کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلش کپتان کے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے کچھ میچز سے دستبردار ہونیکا امکانانگلش کپتان نے پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کھیل کر ہمیشہ مزہ آتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ، حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی حمایت سے محروماسلام آباد : سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کی معطلی کے فیصلے کے بعد حکمران اتحادقومی اسمبلی میں دو تہائی حمایت سے محروم ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ، حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروماسلام آباد : سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کی معطلی کے فیصلے کے بعد حکمران اتحادقومی اسمبلی میں دو تہائی حمایت سے محروم ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »