انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 12 مرحلے کے گروپ 1 کے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 26 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔

شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے کپتان داسن شاناکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے۔جوز بٹلز نے رواں ورلڈ کپ کی پہلی سنچری سکور کرتے ہوئے 67 گیندوں پر ناقابل شکست 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔جوز بٹلز اگلینڈ مینز کرکٹ ٹیم کے واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں سنچری سکور کی۔اس کے علاوہ کپتان اوئن مورگن نے 40 رنز بنائے۔سری لنکا کی جانب سے ہراسنگا ڈی سلوا نے 3 وکٹیں حاصل...

164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکاکی پوری ٹیم 19 اوورز میں 137 رنز بناکر آو¿ٹ ہوگئی۔ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں عالمی نمبر 1 انگلینڈ نے سری لنکا کو 26 رنز سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دیکرورلڈ کپ سے باہر کردیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دیکرورلڈ کپ سے باہر کردیا T20withNation ICC CricketMatch T20WorldCup ECB SLC ICC T20WorldCup ECB_cricket OfficialSLC T20WorldCup2021
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دیکرورلڈ کپ سے باہر کردیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دیکرورلڈ کپ سے باہر کردیا T20WorldCup T20WorldCup21 t20worldcup2021 ENGvSL SLvsEng englandcricket OfficialSLC ICCT20WorldCup ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی نے انگلینڈ کو ابھی سے خوفزدہ کر دیاPakistan's stellar performance in the T20 World Cup has already frightened England
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکی محکمہ خارجہ پینٹاگون نے فوجی انخلا سے متعلق معلومات کو چھپایا: جان سوپکوUS State Department, Pentagon withholds information on troop withdrawal: John Sopko
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آصف کی فیملی نے DC سے معذرت کیوں کی؟فیصل آباد کے ڈپٹی کمشنر نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بہترین کارکردگی پر مبارکباد دینے کیلئے کرکٹر آصف علی کی فیملی کو اپنے دفتر آنے کی دعوت دے دی، تاہم آصف علی کی فیملی نے مصروفیت کی بناء پر ڈی سی آفس جانے سے معذرت کر لی۔ اس ڈی سی کو شرم آنی چاہیے جو قومی ہیرو کے گھر جانے کہ بجائے افسرے کے نشے میں دھت الٹا فیملی کو اپنے دفتر بلا رھا۔ Public servants better avoid such gestures of “win friends and influence people.” Leave it the public representatives.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’’قبول ہے‘‘سلمان خان نے کترینہ کیف سے یہ کیوں کہا۔۔؟بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ کترینہ کیف ایک ٹی وی شو میں سلمان خان کے ساتھ سٹیج پر ایک ساتھ نظر آ گئیں،سلمان خان 'بگ باس 15' کی میزبانی میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »