انگلش فاسٹ بولرجوفرا آرچرکا گمشدہ ورلڈ کپ میڈل مل گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلش فاسٹ بولرجوفرا آرچرکا گمشدہ ورلڈ کپ میڈل مل گیا ARYNewsUrdu

باربا ڈوس سے تعلق رکھنے والے جوفرا آرچر کا کہنا تھا کہ میں نے دیوار پر لگے پورٹریٹ پر ورلڈ کپ میڈل لٹکایا تھا جو حال ہی میں گھر تبدیل کرنے کے دوران غائب ہوگیا تھا لیکن سخت کوششوں کے بعد مہمانوں کے کمرے سے مل گیا ہے۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس کے باعث انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے کرونا وائرس کے سبب جولائی تک کرکٹ کے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز بھی ملتوی ہوگئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تین میچز کی سیریز 4 جون سے شروع ہونا تھی۔ برطانیہ میں کرونا وائرس کے باعث ڈومیسٹک سیزن کو 28 مئی تک ملتوی کردیا گیا تھا جو 12 اپریل سے شیڈول تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے ورلڈ کپ میڈل کھو دیاانگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے ورلڈ کپ میڈل کھو دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے ورلڈ کپ میڈل کھو دیاانگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے ورلڈ کپ میڈل کھو دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوفرا آرچر نے اپنا ورلڈ کپ میڈل گم کردیا - Sport - Dawn NewsFriends follow me I will follow you back
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جوفرا آرچر نے اپنا ورلڈ کپ میڈل گُم کردیا - Sport - Dawn NewsMp Boycott Hamid Mir on all TV shows and social media. Unfollow Hamid Mir HamidMirMafiMango
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا سے شوہر کی موت کے بعد بیوہ کو اسکا محبت بھرا پیغام مل گیانیویارک (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے مرنے والے امریکی شخص کی بیوی کو اس کے مرنے کے بعد اپنے شوہر کے موبائل فون سے محبت بھرا پیغام موصول ہوگیا۔بین الاقوامی میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا، شوہر کی موت کے بعد بیوی کو اسکا محبت بھرا پیغام مل گیابین الاقوامی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق رواں ماہ 22 اپریل کو امریکا میں 32 سالہ جوناتھن نامی ایک شخص کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوگیا تھا جس کے بعد اُس شخص کی اہلیہ کیٹی کو اپنے شوہر کے موبائل سے ایک ایسا پیغام موصول ہوا جس نے اُس کے شوہر کی موت کے غم کو مزید بڑھا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »