انگلینڈ بمقابلہ پاکستان کے پہلے ٹیسٹ میچ کا آج سے آغاز

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان کے پہلے ٹیسٹ میچ کا آج سے آغاز مکمل تفصیل جانیے:

مانچسٹر: انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج سے اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں شروع ہوگا۔

میچ دوپہر اڑھائی بجے ٹاس ہونے کے بعد پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہو گا جس کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹیم میں 16 کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ قیادت کا تاج اظہر علی کے پاس ہے۔ ٹیم میں تین اوپنرز کو شامل کیا گیا ہے، اوپنرز میں عابد علی، امام الحق اور شان مسعود شامل ہیں۔ قوی امکان ہے کہ پہلے ٹیسٹ میں امام الحق کی جگہ عابد علی کو کھلایا جائے۔ ون ڈاؤن کی پوزیشن کپتان اظہر علی سنبھالیں گے۔

مڈل آرڈر میں بیٹنگ کا بوجھ نائب کپتان بابر اعظم، سینئر بیٹسمین اسد شفیق اٹھائیں گے، دو وکٹ کیپرز کا انتخاب کیا گیا ،محمد رضوان اور سرفراز میں سے سابق کپتان پہلا میچ میں پویلین میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔ فواد عالم بھی 16 رکنی سکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں، ٹیم میں دو سپنرز کو رکھا گیا ہے، یاسر شاہ کیساتھ شاداب کو بھی میدان میں اُتارے جانے کا امکان ہے جبکہ کاشف بھٹی کھلاڑیوں کو پانی پلانے کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ فاسٹ باؤلرز میں محمد عباس، نسیم شاہ، شاہین شاہ، سہیل خان جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کل سے کھیلے جانے والےپہلے مانچیسٹر ٹیسٹ کے لیے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیاپاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کل سے کھیلے جانے والےپہلے مانچیسٹر ٹیسٹ کے لیے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا TheRealPCB PakvsEng FirstTest TeamAnnounced ManchesterTest Cricket ECB_cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ اظہر علی نے ایک روز قبل دبنگ بات کہہ دیمانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جیت کیساتھ سیریز کا فاتحانہ آغاز کریں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیامانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن )مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں بدھ یعنی کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے گیارہ کھلاڑیوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلانمانچسٹر: انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 16 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا، اظہر علی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ بابراعظم نائب کپتان ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے 16 رکنی سکواڈ میں اظہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اورانگلینڈکے درمیان کرکٹ ٹیسٹ آج اولڈٹریفورڈ میں شروع ہوگاپاکستان اورانگلینڈکے درمیان کرکٹ ٹیسٹ آج اولڈٹریفورڈ میں شروع ہوگا Pakistan England CricketTeam OldTrafford Manchester TestSeries TheRealPCBMedia englandcricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »