انگلینڈ میں کورونا کے باعث عائد کردہ تقریباﹰ تمام پابندیاں ختم

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: انگلینڈ میں کورونا وائرس کی نئی انفیکشنز کی بڑھتی تعداد کے باوجود نئے ہفتے کے آغاز پر کووڈ 19کے باعث عائد کردہ تقریباﹰ تمام پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔ حکومتی بیانات کے مطابق دیگر پابندیوں کے سا

تھ ساتھ حفاظتی ماسک پہننے اور لازمی سماجی فاصلہ رکھنے کی پابندیاں بھی اٹھا لی گئی ہیں۔ اب تمام ڈسکو کلب اور تھیٹرز دوبارہ کھولے جا سکیں گے اور کھیلوں کے مقابلوں کے لیے سٹیڈیمز میں ان کی گنجائش کے مطابق شائقین کو جانے کی اجازت بھی مل گئی ہے۔

وزیر اعظم بورس جانسن کے مطابق متنازعہ فیصلے کا سبب یہ ہے کہ عوامی سطح پر کورونا وائرس کی وبا کے خلاف حفاظتی ویکسی نیشن کی شرح بہت زیادہ ہو چکی ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں اب اس وبا کی ایک نئی بڑی لہر کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ، مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk NewsGood
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی اور لاہور میں بھارتی کورونا وائرس کے حملےپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے کہا ہے کہ بھارتی قسم کا کورونا وائرس (ڈیلٹاویرینٹ)
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویکسین لگوانے کے باوجود برطانوی وزیر صحت کورونا وائرس میں مبتلاDespite being vaccinated, the British Minister of Health contracted the corona virus
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں بھارتی کورونا ڈیلٹا وائرس کے واضح ثبوت مل گئےترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا کے بھارتی ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت مل گئے۔ تفصیلات جانیے DailyJang Animal to humman humman to humman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید 21افراد کی زندگیاں لے گیا 2ہزار 607نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 21افراد کی زندگیاں لے گیا، 2ہزار 607نئے کیسز رپورٹ OfficialNcoc CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic Coronaviruspakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے بھارتی ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت مل گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا کے بھارتی ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »