انکل کیا مجھے قبرستان لے جا رہے ہیں؟ غزہ میں بچی کے سوال نے دل دہلا دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت نے لاتعداد انسانی المیے جنم دیے ہیں ملبے تلے دبی بچی کے زندہ نکلنے کے بعد سوال نے وہاں لوگوں کے دل دہلا دیے۔

غاصب صہیونی ریاست کے غزہ پر ایک ماہ سے جاری فضائی اور زمینی حملوں میں 10 ہزار کے لگ بھگ معصوم فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جب کہ 20 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ کیا رہائشی عمارتیں، کیا اسپتال اور کیا اسکول کچھ بھی اسرائیلی بربریت سے محفوظ نہیں اور غزہ ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے۔

ریسکیو ادارے روزانہ ملبے تلے جوانوں، بچوں اور بوڑھوں کو لاشوں یا شدید زخمی حالت میں نکال رہے ہیں۔ گزشتہ روز جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی حملے میں ملیا میٹ ہونے والی عمارت سے چھوٹی بچی کو جب ریسکیو اہلکاروں نے باہر نکالا تو اس کے سوال نے وہاں موجود لوگوں کے دل دہلا دیے۔ بچی نے ملبے سے نکالنے پر ریسکیو اہلکار سے سوال کیا کہ انکل کیا مجھے قبرستان لے کر جا رہے ہیں؟ جس پر وہاں موجود ہر آنکھ پُر نم ہوگئی اور اہلکاروں نے جواب دیا نہیں بیٹی تم زندہ ہو اور مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انکل کیا مجھے قبرستان لے جا رہے ہیں؟ غزہ میں بچی کے سوال نے دل دہلا دیےغزہ میں جاری اسرائیلی بربریت نے لاتعداد انسانی المیے جنم دیے ہیں ملبے تلے دبی بچی کے زندہ نکلنے کے بعد سوال نے وہاں لوگوں کے دل دہلا دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس زمینی جنگ میں اسرائیلی فوج پر حاوی ، 20 سے زائد ٹینکوں، متعدد فوجی گاڑیاں تباہغزہ : حماس نے زمینی جنگ میں غزہ کی گلیاں اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بنادیں اور غزہ میں گھسنے والے 20 سے زائد ٹینکوں اور 24 فوجی گاڑیاں تباہ کردیں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس زمینی جنگ میں اسرائیلی فوج پر حاوی ، 20 سے زائد ٹینکوں، متعدد فوجی گاڑیاں تباہغزہ : حماس نے زمینی جنگ میں غزہ کی گلیاں اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بنادیں اور غزہ میں گھسنے والے 20 سے زائد ٹینکوں اور 24 فوجی گاڑیاں تباہ کردیں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’مصنوعی نہیں مجھے میری اپنی ٹانگیں لگائیں‘‘ غزہ کی بچی کی فریادغزہ میں صہیونی فوج کی بمباری سے بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہو رہے ہیں۔ طبی پیچیدگیوں کے باعث بہت سے زخمیوں کے اعضا کاٹنے پڑ رہے ہیں۔ ہسپتالوں میں اعضا سے محروم ہونے والے بچوں کی فریادوں نے دل دہلا کر رکھ دئیے ہیں۔ ایک ہسپتال میں فلسطینی لڑکی لیان الباز چیخ کر کہتی ہے ’’مجھے مصنوعی اعضاء نہیں چاہیے، میرے لیے میری اپنی ٹانگ بڑی کردو‘‘ ۔ہر بار جب شدید...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کا محاصرہ جاری، 23 لاکھ فلسطینی پانی اور کھانے سے محرومخدا کے واسطے غزہ میں جنگ بندی کے لیے کام کیا جائے، پوپ فرانسس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ کے خون میں لت پت بچوں کو دیکھ کر آنکھیں نم ہو جاتی ہیں، پیوٹنماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہونے والی تباہی کے مناظر صرف پتھر دل رکھنے والے لوگ ہی دیکھ کر خاموش رہ سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »