انڈیا میں پاکستانی ٹیم کی فتح پر جشن منانے پر تین کشمیری طلبا گرفتار - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ: انڈیا میں پاکستان کی فتح پر جشن منانے والے تین کشمیری طلبا گرفتار

9 منٹ قبلپولیس نے شمالی انڈیا کی ریاست اترپردیش میں تین کشمیری طلبا گرفتار کیا ہے۔ ان طلبا پر الزام ہے کہ انھوں نے مبینہ طور پر انڈیا کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ میچ میں فتح کا جشن منایا تھا۔

انڈیا میں مسلمانوں کے خلاف مبینہ پر پاکستان کی فتح کا جشن منانے سے متعلق جاری کریک ڈاؤن کی یہ حالیہ مثال ہے۔دونوں جنوبی ایشیائی ممالک کے درمیان تعلقات ہمیشہ سے سردمہری کا شکار رہے ہیں اور کرکٹ میچ اکثر ان تعلقات میں مزید خرابی کا باعث بنتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

india feel shame

اب نہ تو کسی کو انسانی حقوق یاد آئیں گے اور نہ ہی آزادئِ پہ کوئی حرف آئے گا۔

Just shameful from this Modi govt

AnsHafeez جب پاکستان ہار جائے تو ہندوتوا کے پرچارک کشمیریوں سے کہتے ہیں کہ تمہاری ٹیم ہار گئی اور مذاق اڑاتے رہتے ہیں ۔ اب جب پاکستان جیت گیا ہے تو رونے بیٹھ گئے ہیں یہ بھکت۔

Good news

ادھر کوئی نہیں بولتا انسانی حقوق والا نا امریکہ نا اس کا کوئی دلال،ان حرامیوں کو انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق صرف افغانستان اور مسلمان ملکوں میں چاہیے۔دنیا میں سب سے بڑا دہشت گرد اقوام متحدہ اور امریکہ ہے،جو مسلمانوں کے خلاف ظلم پر نہیں بولتے۔

Watch this please 🙏🙏

Pagl hogae hy indian kiu arreste Kiya kashimio ko .wo Pakistani hy . pakistan ki Jeet ki khoshi nahi manaen gy to Kiya India ki manaegy .bus Tum indian un pr apna qabza kr k baithy ho .hed hoti hy kisi bat ki

لبیک غزوہ ہند لبیک

Unjustifed act by Modi govt.

ان کی گرفتاری بتا رہی ہے کہ کشمیر انڈیا کا حصہ نہیں ہے ورنہ مبارک باد اور تعریفیں تو سابق انڈین کرکٹرز نے بھی بہت کیں پاکستان کی انہیں تو کچھ نہیں کہا کسی نے

Under what law?

آخر کب کرئے گا جوبائیڈن خان صاحب کو کال ؟ کب ہوگی خان صاحب کی مشکل آسان ؟ ستاروں کی روشنی میں رضا باقر نے کیا ڈالر پالیسی کا ایک تہلکہ خیز پہلو بیان ؟ چھے فیملی ممبرز کی موجودگی میں ایک ووٹ لینے والے بی جے پی کا رکن ڈی کارتھک پہ مزاحیہ تبصرہ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں شہری کے قتل پر پاکستان کا شدید احتجاجMaqboza Pakistan men nehte logun p police ki straight firing 4 shaheed senkrun zakhmi حکومت پاکستان کس منہ سے احتجاج کر رہی ہے وہ تو خود اپنے ہی ملک کے 16 مسلمان عاشقان رسول کو شہید کر چکی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں شہری کے قتل پر پاکستان کا شدید احتجاج
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فیض آباد میں تاجروں کے احتجاج کے دوران جڑواں شہروں میں ٹریفک الرٹ جاریاسلام آباد۔راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) فیض آباد میں تاجروں کے احتجاج کے دوران جڑواں شہروں میں ٹریفک الرٹ جاری ہوتے رہے جس کی وجہ سے سرینگر ہائی وے، اسلام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر جشن منانے پر انڈیا میں مسلمان خاتون ٹیچر کے ساتھ افسوسناک سلوکدہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت میں مسلمان خاتون سکول ٹیچر کو پاکستان کی جیت پر خوشی منانے پر نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور 7 روز میں مسمار کرنے کے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا آغازبہت دکھ ہوا ان لوگوں کے بارے میں سوچ کر کہ یہ لوگ کہاں جائیں گے جب نسلہ ٹاور بن رہا تھا اس وقت اعدالتیں کہاں تھیں قصور وار پیپلز پارٹی والے قانون غریب کے لیے سرگرم رہتا ھے اور سراج درانی جیسا غنڈہ قانون کی گرفت سے آزاد گھوم رہا ھے زرداری پہنچ سے باہر ھے میرا یہی شکوہ ھے با لکل درست یہ ظلم ہو گا .. یہ انصاف نہیں ہے. رھائیشیوں کو متبادل جگہ فراہم کیئے بغیر ان کو بے گھر کرنا گناہ عظیم ہو گا ...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نائیجیریا میں نمازِ فجر کے دوران مسجد پر حملہ، 18 شہادتیں - ایکسپریس اردوفولانی اقلیتی شدت پسند گروپ کے حملے میں چار نمازی شدید زخمی بھی ہوئے، پولیس :( Ks jagha? Lanat ho easay logon ko jo ibadat karnay b nai datay hain
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »