انڈیا میں ’اثاثوں کی تقسیم‘ پر نریندر مودی کا مسلمانوں کے بارے میں متعصبانہ بیان: ’مودی صرف مسلمانوں کو گالی دے کر ووٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نریندر مودی نے دعوی کیا کہ کانگرس پہلے حکومت میں کہہ چکی ہے کہ ہندوستان کے اثاثوں پر مسلمانوں کا حق ہے۔ ’اس لیے اس کا مطلب ہوا کے وہ یہ اثاثے لے کر انھیں بانٹیں گے جن کے زیادہ بچے ہیں اور ’گھس بیٹھیوں‘ میں بانٹیں گے۔‘ وزیر اعظم مودی کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے حزب اختلاف کی جماعتوں نے ان پر ’اسلامو فوبک بیانیہ‘ دینے کا الزام لگایا...

انڈیا میں ’اثاثوں کی تقسیم‘ پر نریندر مودی کا مسلمانوں کے بارے میں متعصبانہ بیان: ’مودی صرف مسلمانوں کو گالی دے کر ووٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں‘انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر حزب اختلاف کی جماعت کانگریس اقتدار میں آئی تو وہ لوگوں کی دولت کو ’در اندازوں‘ اور ’بہت سے بچہ‘ پیدا کرنے والوں میں تقسیم کر دیں گے۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’میری ماؤں اور بہنوں یہ اربن نسل کی سوچ آپ کا منگل سوتر بھی محفوظ رہنے نہیں دے گی۔‘ اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Twitter کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Twitterمودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر قیادت حکومت پر اکثر انڈیا کی اقلیتی برادریوں خصوصاً مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا الزام لگایا جاتا رہا ہے۔

انھوں نے ایک پریس ریلیز میں واضح کیا کہ وزیر اعظم کا ’وسائل پر پہلا دعوی‘ کا حوالہ ان تمام ’ترجیحی‘ حلقوں کے بارے میں تھا، بشمول ایس سی، ایس ٹی، او بی سی، خواتین اور بچوں اور اقلیتوں کی ترقی کے پروگرام۔وزیر اعظم مودی اس طرح کے بیانات پہلے بھی دی چکے ہیں جب وہ ریاست گجرات کے وزیر اعلیٰ تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتویایلون مسک کے دورہ بھارت کو نریندر مودی کی انتخابی مہم میں استعمال کیا جارہا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مودی حکومت پر ریاست اُتراکھنڈ کی مذہبی حیثیت کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزاممودی حکومت مسلمانوں کے خلاف انتہائی سخت گیر پالیسیاں لانے کیلئے اُتراکھنڈ کو بطور تجربہ گاہ استعمال کر رہی ہے: برطانوی میڈیا کی رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار نے قبضہ کرلیا، 2014 کے انتخابات کے بعد سے مودی کی شخصیت عروج پر لیکن بھارت کی جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیامودی سرکار اور آدتیہ برلاگروپ کی کرپشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’نماز سب سے پہلے‘‘ ثانیہ مرزا کے ویڈیو پیغام کا سوشل میڈیا پر چرچابھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ماہ رمضان المبارک میں مسلمانوں کو سب سے پہلے نماز کو ترجیح دینے کے ویڈیو پیغام کو سوشل میڈیا پر پذیرائی مل رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والا شہری گرفتاربھارت کی ریاست اتر پردیش میں مودی سرکار نے سوشل میڈیا پر معروف بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »