انڈیا: آنلائن گیم میں پیسے گنوانے کے بعد بچے کی خودکشی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

13 سالہ بچے نے خودکشی سے قبل والدین کے لیے ایک خط بھی چھوڑا۔۔۔

اس سے قبل جنوری میں مدھیہ پردیش کے ہی ساگر ضلعے میں ایک بارہ سالہ بچے نے اس وقت خودکشی کر لی تھی جب اس کے والد نے بہت زیادہ موبائل گیمز کھیلنے کے سبب بیٹے سے موبائل فون چھین لیا تھا۔اسی ہفتے دلی ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے بچوں کو آنلائن گیمز کی لت سے بچانے کے لیے ایک قومی پالیسی بنانے کے لیے کہا تھا۔

دلی ہائی کورٹ میں ایک این جی او، ڈسٹرس مینیجمنٹ کلیکٹیو نے درخواست دائر کی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ انھیں والدین سے متعدد شکایات موصول ہو رہی ہیں، یہ والدین بچوں کی آنلائن گیمز کھیلنے کی عادت سے پریشان ہیں۔ ان گیمز کے سبب بچوں میں نفسیاتی مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ بچوں کے خودکشی کرنے، ڈیپریشن میں جانے اور آنلائن گیمز کی لت کے سبب چوری جیسے جرائم کے واقعات بھی حالیہ دنوں میں سامنے آئے ہیں، جنھوں نے این جی او کو یہ درخواست ڈالنے پر مجبور کیا۔یہ درخواست ڈسٹرس مینیجمنٹ کلیکٹیو کے سربراہ جے راج نایر نے اپنی وکلا دیپا جوزف اور روبن راجو کے ذریعے داخل کی تھی۔

دیپا جوزف نے بتایا ’اس قسم کے معاملے مسلسل سامنے آ رہے ہیں اس لیے یہ ضروری تھا کہ ہم اس معاملے کو لے کر عدالت جائیں۔ ہم دس جولائی کو وفاقی وزیر سمریتی ایرانی سے بھی ملے تھے، لیکن ہمیں کوئی جواب نہیں ملا، جس کے بعد ہم نے عدالت کا رخ کیا۔‘دیپا جوزف کا خیال ہے کہ کورونا کی وبا کے دوران بچے تعلیم کے لیے تو موبائل کا استعمال کر ہی رہے ہیں، لیکن اس دوران انھیں موبائل پر گیمز کھیلنے کی عادت بھی لگ رہی ہے۔گوگل کے مطابق فری فائراس گیم کو ویسے تو مفت میں کھیلا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر آپ کیریکٹر لینا چاہتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😢😢😢

صرف ایک حلقہ ڈسکہ پر اتنے کلام لکھنے والے ، آزاد کشمیر الیکشن پر چپ کیوں ہیں ؟ وہاں کون جیتا کون ہرا اس پر خاموش کیوں ہے ؟

So sad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے 16اضلاع میں پانچ روزہ پولیو مہم کل سے شروع ہو گی، تیاریاں مکمل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان کے 16اضلاع میں پانچ روزہ پولیو مہم کل سے شروع ہو گی، تیاریاں مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائیکورٹ نے وراثت میں خواتین کے حق سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیاکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) بلوچستان ہائیکورٹ کی جانب سے وراثت میں خواتین کے حق سے متعلق آئینی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا،چیف جسٹس جمال خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصر: اسکندریہ کے قریب واقع کھنڈرات سے 2400 سال پرانی پھلوں سے بھری ٹوکری دریافتدیکھ بھائی تو جو کوئی بھی ھے دنیا پر رحم کر ،😳😳 240بھی نہیں 2400 🙏🤫
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر پریمیئر لیگ سے خوفزدہ بھارت کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے را بطے کا انکشافبھارت کے کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے رابطے کے دوران کہا ہے کہ وہ کے پی ایل کو تسلیم نہ کرے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلاول کے پاس دھاندلی کے کوئی ثبوت ہیں تو الیکشن کمیشن سے رجوع کریں فرخ حبیبIf Bilawal has any evidence of fraud, then approach the Election Commission, Farrukh Habib
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »