انڈین ریاست میں حکومت سازی کا ’گیم آف تھرونز‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈین ریاست مہاراشٹرا میں حکومت سازی کا کھیل رات بھر چلتا رہا

مہاراشٹرا کی سیاسی تاریخ میں سنیچر کے روز یکے بعد دیگرے جتنے واقعات رونما ہوئے وہ اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے۔

اس کے ساتھ عدالتِ عظمیٰ نے مہاراشٹرا حکومت اور مرکزی حکومت کو بھی نوٹس جاری کیا ہے اور سالیسیٹر جنرل سے کہا ہے کہ وہ حکومت سازی کے لیے گورنر کو دیے جانے والے خطوط اور ديگر دستاویزات پیر کو صبح ساڑھے دس بجے تک پیش کریں۔ صبح آٹھ بجے تک شاید ہی کسی کو علم ہو کہ کیا ہو رہا ہے لیکن خبر رساں ادارے اے این آئی نے صبح آٹھ بجے ایک ٹویٹ کیا اور پھر آٹھ بج کر 10 منٹ پر حلف برداری کی تقریب براہ راست نشر کی جانے لگی۔ یہاں تک کہ وہاں سرکاری میڈیا بھی موجود نہیں تھا۔

کانگریس رہنما احمد پٹیل نے کہا ’بی جے پی کی حرکت نے جمہوری اقدار کی دھجیاں اڑا دیں‘ تو کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا نے کہا ’بھارتیہ جنتا پارٹی اقتدار کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہے۔‘این سی پی رہنما شرد پوار اور شیو سینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے سنیچر کی شام مشترکہ پریس کانفرنس کی جبکہ کانگریس نے علیحدہمہاراشٹرا کی پل پل بدلتی صورتحال اور سیاسی رسہ کشی کو سمجھنے کے لیے شروع سے بات شروع کرنی ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا لندن میں چوتھا روز، نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لینے کا فیصلہلندن: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن کے نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لئے جائیں گے جبکہ پی ای ٹی سکین اگلے ہفتے ہوگا۔ شہباز شریف نے ایون فیلڈ ہاؤس میں بڑے بھائی کی عیادت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا ملک میں 'شیل گیس' کے ذخائر تلاش کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا ملک میں 'شیل گیس' کے ذخائر تلاش کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn NewsBs Bhai Karachi k sahil sy boht oil nekal Lia abb fr kharcha The extraction is expensive, fracking will need more investment, looking at global demands and price forecasts, it cant be a feasible option for the federal government to waste meager resources. Ooftszn
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے بعد سندھ حکومت کا بزرگ قیدیوں کی رہائی کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے بزرگ سزایافتہ مردوخواتین قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا معمراور بیمارقیدیوں کی رہائی سندھ پریژن ایکٹ کےتحت کی جائےگی مجرم تو ایسے بہی آزاد ہیں مجرم کو پکڑنے کی تو ہوہی نہیں رہی جیلیں بند کر کے اسکول یا ہوسپٹل بنا دو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ میں بدترین امپائرنگ کا ریکارڈ، 21نوبال نہ دینے کا انکشاف - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قطر کا لاہور اور پشاور میں بھی ویزا سینٹرز قائم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوقطر کا پاکستانیوں کو ویزا دینے کے لیے لاہور اور پشاور میں ویزا سینٹر کھولنے کا اعلان Karachi aur quetta be pakistan main atta hai ImranKhanPTI sayedzbukhari Good peshwr best a Don't we have the visa in arrival?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »