انڈین سول سوسائٹی ایس او ایس!

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوا دکھ یہ ہے کہ انڈیا میں دنیا بھر کے سفارت خانے ہیں اور ان سفارت خانوں میں بیٹھے سفیر، اسی اطمینان سے مکھن توس کھاتے اور شام کی چائے اڑاتے ہیں اور کسی جگہ سے مذمت کی ایک آواز نہیں ابھرتی۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔ Kashmir

سرحد کے اِدھر اور ادھر، انسان نہ کل آزاد تھا نہ آ ج آزاد ہے۔ وہی غربت، وہی بے روزگاری وہی بھوک وہی بیماری۔

تاریخ کے بلیک باکس میں بہت سی باتیں ریکارڈ ہوتی رہتی ہیں جو چاہے صدیاں گزر جائیں، سامنے آ کر رہتی ہیں۔ کہنے والے یہ بھی کہتے ہیں کہ آواز مرتی نہیں فقط سفر کرتے کرتے دور نکلتی جاتی ہے۔ سوا دکھ یہ ہے کہ انڈیا میں دنیا بھر کے سفارت خانے ہیں اور ان سفارت خانوں میں بیٹھے سفیر، اسی اطمینان سے مکھن توس کھاتے اور شام کی چائے اڑاتے ہیں اور کسی جگہ سے مذمت کی ایک آواز نہیں ابھرتی۔انسانی آزادی کے سبھی داعی کسی ضروری کام سے کنبھ کرن کا روپ دھارے سو رہے ہیں۔ انڈیا کے اندر سے آوازیں اٹھیں لیکن عالمی ضمیر جانے کس برمودا ٹرائی اینگل میں جا ڈوبا ہے کہ اس کی کوئی خبر نہیں۔

اس رجز خوانی سے فراغت کے بعد، چند جذباتی تقریریں اور بھولی بھولی مذمتیں ہوئیں، وزیر اعظم نے کہا کہ کیا میں انڈیا پہ حملہ کر دوں۔ کل عید قربان ہے۔ کشمیر میں کرفیو کی کیا صورت حال ہو گی؟ کیا یہ عید بھی کرفیو میں کٹے گی؟ عید قربان پہ ہندو مسلم فسادات کا یوں بھی خدشہ رہتا ہے اور آج جبکہ اپوزیشن اور مسلم اقلیت کشمیر کے سلسلے میں اٹھائے گئے مودی کے اقدامات پہ ناراض اور شدت پسند ہندو اکثریت مع حکومتی پارٹی بے حد پر جوش ہیں تو کسی بڑے انسانی المیے کا خوف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Geo BBC NEWS weldon

Muslim hai is Lea khamosh hai

They need money from selling their products They have closed thier eyes and ears KashmirWantsFreedom SaveKashmirFromModi

دنیا والو خدا کے لیے جاگ جاؤ

They all are stupid and will speak out untill nuclear war would start between Pakistan and India...

kdastgirkhan Why BBC not telecast yesterday news

Ambassadors of whole world countries in India no doubt look like celebrating wth Modi illegal annexation of Kashmir to India by force repeating history of British colonial rule over India itself centuries ago Might is Right still holds good in todays so called civilized world

Hypocrisy

This is Kashmir 😢😢 😢

بالکل درست فرمایا

One things is clear like water that where Ever Muslims r under attack or their right r violated like Palestine and Kashmir so no one will raise their voice but everyone will concern if there is wrong in Sudan or East Timor

On the Indian side it has been resolved. Just need to resolve Kashmir issue on POK side. Modi preparing for it.

مودی کے اس غلط اقدام سے اس احساس کو تقویت ملی ھے کہ اقوام عالم صرف اپنے مفادات، ،رسم ورواج اور حریصانہ مذہبی سوچ کوھمیشہ مد نظر رکھتی ھے اور اسکا انسانیت کی بقاء سے کوئی واسطہ نہیں۔ افسوس تو ان مسلمان ممالک پر ھے جو مصلیحتا کشمیر ایشو پر خاموشی اختیار کئے ھوئے ھیں افسوس صد افسوس

The British era company is still seated inside the BBC.

گہری تشویش کے بیانوں سے کوئی افاقہ نہیں ہوتا؟

جہاں ایران کے سوا تمام اسلامی ممالک خاموش ہے، تو ان کو کیا پڑی ہے

This thing shows the India real face.

Agreed 👍

💯🇵🇰🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ نے عامر خان کو نیا چیئرمین ایس ای سی پی تعینات کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین ایس ای سی پی فرخ سبزواری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے چیئرمین ایس ای سی پی فرخ سبزواری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عامر خان کی بطور چیئرمین ایس ای سی پی تقرری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حج کا آغاز: احرام باندھ کر 25 لاکھ عازمین منیٰ پہنچنا شروعحج کا آغاز: احرام باندھ کر 25 لاکھ عازمین منیٰ پہنچنا شروع SaudiArabia Hajj2019 saudiarabia KSAmofaEN Saudi_Gazette
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہنئی دہلی :بھارت کی ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ دوران پرواز گر کرتباہ ہوگیا، طیارہ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ گرا تو ھمارا طیارہ بھی تھا 28/29 کی درمیانی شب جوشہری آبادیوں پر۔۔۔ کیا تحقیق ھوئ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے سمجھوتہ کے بعد تھر ایکسپریس بھی بند کرنے کا اعلان کر دیا03:07 PM, 9 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے پاکستان اور بھارت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ کھیتوں میں گر کر تباہ - ایکسپریس اردورواں برس بھارتی فضائیہ کا تباہ ہونے والا یہ چھٹا جنگی طیارہ ہے، دو طیارے پاک فضائیہ نے فروری میں مار گرائے تھے In bato say dill ko tasli ni milti.. مزہ آ گیا Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »