انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان بنائے گئے ’فرینڈشِپ برِج‘ کی کیا اہمیت ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان بنائے گئے ’فرینڈشِپ برِج‘ کی کیا اہمیت ہے؟

اس پل سے دونوں ممالک کے درمیان فاصلہ کم ہوگاعالمی اور خاص کر انڈیا اور بنگلہ دیش کے تعلقات پر نظر رکھنے والے ماہرین کہتے ہیں کہ اسی وجہ سے اس پل کو 'فرینڈشپ برج' کا نام دیا گیا ہے۔

اس سال جنوری میں انڈین حکومت کی وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ شریواستو نے کہا تھا کہ سال 2021 انڈیا اور بنگلہ دیش کے لیے تاریخی ہوگا۔ یہاں پر قابل ذکر بات یہ ہے کہ ریاستی دارالحکومت تریپورہ اور بین الاقوامی بحری بندرگاہ چٹگانگ کے درمیان فاصلہ کافی حد تک کم ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🇧🇩🇵🇰 ۔ Bangladesh کی کامیابی ناصرف ہماری بلکہ امت کی کامیابی ہے دعاہے برادراسلامی ملک خوب پھلےپھولے اسکےساتھ ریکارڈ کی درستگی ضروری ہے بنگلہ دیش کی آزادی کادن 14اگست 1947ہے 50سال پہلےاس نےگھر الگ کرلیا توکیاآزادی کےمعنی بدل جائینگے اگرایساہوتاتومجیب الرحمان کےقاتل بنگالی نہ ہوتے

AneelaBabar mujhe murghiyaan yaad aa gayeeN 🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات