انڈین مواد چلانے پر چھاپہ، کیبل آپریٹرز کا پیمرا ٹیم پر حملہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

انڈین مواد چلانے پر پیمرا ٹیم کا چھاپہ، کیبل آپریٹرز نے حملہ کردیا۔پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایت موصول ہونے پر پیمرا انفورسمنٹ ٹیم نے لاہور کے نواحی علاقہ بھوپتیاں میں چھاپہ مارا جہاں پر فرقان عباس اورعرفان وغیرہ غیر قانونی کیبل نیٹ ورک پر انڈین چینلز اور انڈین مواد بذریعہ غیر قانونی ڈی ٹی ایچ چلارہے تھے۔

دوران کارروائی ملزمان فرقان عباس اور عرفان نے 10 سے 12افراد کے ساتھ مل کر پیمرا ٹیم پر حملہ کیا۔ واقعہ کی اطلاع فوری طور پر ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اور ایس ایس پی آپریشنز لاہور کو دی گئی جس کے بعد پولیس پارٹی ایس ایچ او چوہنگ کی قیادت میں موقع پر پہنچ گئی۔ تھانہ چوہنگ میں ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نمبر2272/19 درج کرلی گئی ہے ۔ پولیس ملزمان کو پکڑنے کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کے تحت کیبل نیٹ ورک پر انڈین مواد چلانا غیر قانونی ہے۔ جی ایم پیمرالاہور اکرام برکت کا کہنا ہے کہ انڈین مواد پر پیمرا نے زیرو ٹالرنس کی پالیسی اختیار کر رکھی ہے۔ اس سلسلے میں چیئر مین پیمرا محمد سلیم بیگ نے ملک کے تمام صوبوں کا دورہ کر کے کیبل آپریٹرز پر یہ واضح کیاتھا کہ کشمیر کی نازک صورت حال کے پیش نظر ملک میں انڈین مواد کو نشر کرنے سے اجتناب کیا جانا چاہئیے۔ اس ضمن میں کیبل آپریٹرز کی تمام تنظیموں نے حکومت کا بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ پر بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سرحد پر باڑ لگانے والے فوجیوں پر فائرنگ، افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبیترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سرحد پر باڑ لگانے والے فوجیوں پر فائرنگ کرنے پر افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوزائیدہ کی دیکھ بھال، قدم قدم پر احتیاط کی ضرورت - ایکسپریس اردونوزائیدہ کی دیکھ بھال، قدم قدم پر احتیاط کی ضرورت - SundayExpress
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر گفتگو، دفاعی تعاون کی پیشکش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب میں آئل فیلڈ پر ڈرون حملوں کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر گفتگو، دفاعی تعاون کی پیشکشواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں تیل کی دو جو سعودیہ کے پاس تھوڑا بہت مال بچا ہے وہ بھی ہڑپ کرنے کے چکر میں ہے امریکہ اوپر سے سعودیہ نے عمرہ پیکج مہنگا کر کے مسلنانوں کو مزید لوٹنے کا پروگرام بنا لیا ہے 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »