انڈیا: مبینہ تشدد سے باپ، بیٹے کی ہلاکت، پولیس پر جنسی ایذا پہنچانے کا الزام

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہلاک ہونے والوں کے رشتہ دار چارلس نے الزام عائد کیا ہے کہ 38 سالہ بینکس کی موت زیادہ خون بہنے کی وجہ سے ہوئی کیونکہ انھیں جنسی طور پر بھی ایذا پہنچایا گیا تھا تاہم پولیس کی جانب سے سرکاری پوسٹ مارٹم رپورٹ عدالت میں پیش ہونا ابھی باقی ہے۔

دونوں افراد کو گرفتار کرنے والے دو پولیس اہلکاروں کو معطل دیا گیا ہے اور ریاستی حکومت نے ہلاک شدگان کے لواحقین کو دس لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔Image captionجے راج ضلع تھوتو کوڈی کے علاقے ستانکولم کے رہائشی تھے۔ ستانکولم میں ان کے بیٹے بینکس کی ’اے پی جے موبائلز‘ کے نام کی ایک چھوٹی سی دکان تھی۔اس کے بعد ستانکولم پولیس نے بینکس اور ان کے والد کے خلاف ایف آئی آر درج کی اور جے راج کو تھانے لے جایا...

ایف آئی آر کے مطابق پولیس نے انھیں اپنے اپنے گھر جانے کو کہا جس پر انھوں نے پولیس کو گالیاں دیں اور پولیس کو اپنا کام کرنے نہیں دیا۔ ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا کہ انھوں نے پولیس افسر کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔38 سالہ بینکس کی پیر کی شب کو موت ہو گئی19 جون کو تحویل میں لینے کے بعد دونوں کو کوولپٹی سب جیل بھیج دیا گیا۔

دونوں کی موت کے بعد بینکس اور جے راج کے رشتہ داروں نے ستانکولم میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کی حمایت میں علاقے کی تمام دکانیں بند کر دی گئیں اور تاجروں کی جانب سے ہڑتال کی گئی۔ متاثرہ افراد کے لواحقین نے واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے لاشیں لینے سے انکار کر دیا ہے۔ ایک ویڈیو جس کو دس لاکھ سے زیادہ صارفین دیکھ چکے ہیں اس میں ایک صارف نے کہا ہے کہ وہ اس بات سے شدید تشویش میں مبتلا ہیں کہ جو کچھ جنوبی انڈیا میں ہوا ہے اس پر بات کیوں نہیں کی جا رہی، شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ انگریزی زبان میں نہیں ہے اور اس کے بعد انھوں نے مرنے والے باپ بیٹے پر ہونے والے تشدد کی تفصیلات فراہم کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کی زیر حراست باپ بیٹے کی موت، انڈیا میں ہنگامہ برپاانڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں پولیس کی حراست میں ایک باپ اور بیٹے کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل: اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں سیکس‘ ، ادارے کی ایکشن کی یقین دہانیویڈیو کلپ میں سرخ لباس پہنے ایک خاتون کو اقوامِ متحدہ کے نشانات والی ایک سفید جیپ کی پچھلی سیٹ میں ایک مرد کے اوپر بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میاں زاہد حسین کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمتاپنے ایک ویڈیو بیان میں میاں زاہد حسین نے کہا کہ پوری دنیا میں پٹرولیم کی قیمت کم ہو رہی ہے پاکستان میں بڑھ رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کی بھی زبردستی شادی کردی گئی مگر کس کیساتھ ؟پاکپتن(آئی این پی ) پاکپتن میں پنچایت نے محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کو لڑکی کے بھائی ساتھ ونی کردیا۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق پنچایت نے اسلحہ کی نوک پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب مون سون کی تیاریاں ادھوری، واسا گرانٹ کی منتظر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اپنے بد قسمت بچوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی ماﺅں کی افسوسناک کہانیاںلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پولیس کے اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ میں اپنی ماﺅں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بدبخت بیٹے بیٹیوں کی تعداد میں 2010ءکے بعد 30فیصد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »