انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان ہو گیا، ایساباؤلر بھی شامل کر لیا گیا کہ آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں ”یہ ورلڈکپ اپنا ہے“

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ

2020ءکیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں آسٹریلیا کیخلاف ڈیبیو کرنے والے فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ سلیم جعفر نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کیا جس کی قیادت روحیل نذیر کو سونپی گئی ہے جبکہ نائب کپتان حیدر علی ہوں گے۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عبدالواحد بنگلزئی، محمد شہزاد، محمد حارث، محمد حریرہ،محمد عرفان خان، عباس آفریدی، فہد منیر، قاسم اکرم، عامر علی، آرش علی خان، عامر خان اور...

اعجاز احمد ہیڈ کوچ منیجر جبکہ راؤ افتخار انجم باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ایونٹ آئندہ سال 17 جنوری سے 9 فروری تک جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا جبکہ قومی انڈر 19 ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 19 جنوری کو کھیلے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر 19 ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، نسیم شاہ بھی شامل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’عمران خان نے کرکٹ کا حشر کر دیا‘، جاوید میانداد’عمران خان نے کرکٹ کا حشر کر دیا‘، جاوید میانداد تفصیلات جانئے: DailyJang کرکٹ کا نہیں ۔ملک کا بھی حشر نشر کر دیا ہے ۔۔ آپ کو نوکری نہیں دی اس لیئے نا ؟؟؟ No doubt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5:پلیئرز ڈرافٹنگ آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں ہوگیجیسن رائے، ہاشم آملہ اور ڈیل اسٹین کس ٹیم کا حصہ ہوں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیائے کرکٹ کاعظیم کھلاڑی چل بسالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان باب ولس 70برس کی عمر میں چل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مکی آرتھر سری لنکن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سنبھالنے کیلئے تیارمکی آرتھر کا 2 سالہ معاہدہ ہوگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates MickeyArthur PAKvSL
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا میں شکست کے بعد وطن واپس پہنچ گئیSab kanjaron parchion ko liyari naddi main phenk du jee ayan nu...………………..🧐🧐🧐🧐 آجاٶ آجاٶ۔۔۔۔اے شرمیدلو !
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »