انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں جاری مہنگائی کی کے طوفان نے عوام کو ویسے ہی بہت

پریشان کر رکھاہے اور جب جب ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوتا ہے اس کا براہ راست اثر عوام پر جاتاہے تاہم کچھ عرصہ سے ڈالر کی قیمت مستحکم ہے اور معمولی کمی دیکھنے میں آ تی ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 155 روپے سے نیچے آ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 154 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ 26 جون 2019 کو ڈالر 163 روپے 50 پیسے کی قدر کے ساتھ بلند ترین سطح پر تھا تاہم چھ مہینوں میں ڈالر کی قیمت میں 5.

دوسری جانب صبح سویرے سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان پیدا ہو گیاہے جس پر کاروباری افراد اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں ، سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 40 ہزار 732 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ دیر بعد اس میں 119 پوائنٹس کی بہتری آئی اور انڈیکس 40 ہزار 852 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستاکراچی : ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے سستا ہوا، ہفتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستاایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا Dollar Rupee OpenMarket InterBank Business
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیروپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Pakistan Dollar Prices PakistaniRupees ValueIncreased InternationalMarket InterBank pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی کمپنی آرامکو ٹریلین ڈالر کلب میں شامل ہوگئیسعودی کمپنی آرامکو ٹریلین ڈالر کلب میں شامل ہوگئی SaudiArabia Aramco TrillionDollarClub
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی کمپنی آرامکو ٹریلین ڈالر کلب میں شامل ہوگئیسعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ آرامکو کمپنی کی قدر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ، گیس بھی غائبکوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ، گیس بھی غائب Quetta Winters ExtremeColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »