انٹر بینک:ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 90 پیسے اضافہ، 167 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر ملکی تاریخ کی اونچی ترین سطح پر۔۔۔ نئی قیمت یہاں جانئے: AajNews AajUpdates DollarRates CurrencyExchange

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 90 پیسے اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح کے ساتھ 167 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی۔

آج 9 ماہ بعد ڈالر اتنی مہنگی سطح پر ٹریڈ ہوا جبکہ انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 3 روز کے دوران 6 روپے 33 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے۔غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے گھریلو قرضوں اور اسٹاک مارکیٹوں سے قلیل مدتی سرمایہ کاری نکالنے سے روپے کی قدر میں گراوٹ آئی۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق حکومت کی جانب سے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کے باعث سرمایہ کار پاکستان سے اپنا پیسہ نکال رہے ہیں جو ڈالر مہنگا ہونے کا سبب بن رہا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث غیرملکی سرمایہ کار نقد رقم کو ہاتھ میں رکھنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر سے اپنی سرمایہ کاری واپس نکال رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب ثیوثر ھولڈر سے گزارش سرمیاداروں سے اپیل کریں ڈالر خریداری نہ کریں بلکہ جو انکے پا ھیں انکو فروخت کر دیں تکہ ڈالر نیچے آ . . . . . پاکستان زنداباد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک میں ڈالر 162.5 روپے پر پہنچ گیا - Pakistan - Dawn News👍👍👍
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ، 162 روپے کا ہوگیاکورونا وائرس کے باعث ڈالر کو پھر پر لگ گئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Rauf Kalsra : رؤف کلاسرا:-پیسے نہیں ہیں…جب وزیراعظم عمران خان بے بسی کا اظہار کررہے تھے کہ اگر لاک ڈائون کر دیا تو ملک کے غریبوں کا کیا بنے گا اور ان کے پاس انہیں گھر بیٹھے مزدوروں کو دینے کے لیے پیسے پڑھیئےرؤف کلاسرا کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates KlasraRauf KlasraRauf لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ لینے والے اینکروں نے کتنے پیسے دینا کا اعلان کیا ہے غریبوں کو۔ KlasraRauf مٹی پاؤ۔ اتنے زیادہ سیانوں کا کالم پڑھنے کی ہمت نہیں ہوتی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوعمران خان نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا Very nice step, it will reduce the prices of everything around. Now, local government and their officials need to control the prices by hook or by crook. Nice It should have been reduced earlier
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس صورتحال: وزیراعظم کا ریلیف پیکیج، پٹرولیم قیمتوں میں 15 روپے کمی کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مختلف شعبہ جات کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اس ہینڈ سینی ٹائزر کی قیمت 22 ہزار روپے کیوں ہے؟مذکورہ سپر مارکیٹ میں نوٹس لگایا گیا ہے کہ اگر کوئی سینی ٹائزر کی 2 بوتلیں لینا چاہے گا تو اسے 1 ہزار ڈینش کرون (22 ہزار 854 پاکستانی روپے) ادا کرنے ہوں گے۔ Lootna E A Awam Ko Jis Tarah Marzii Loot Loo😡😡 INNA LILLAH HE WA INNA ALAIHE RAJIUOON Tobah tobah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »