انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ 6 سالوں کی بلند ترین سطح ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ چھ سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 278.

اسحاق ڈار کیخلاف کرپشن ثبوت نہیں ،کیس مزید نہیں چلایا جا سکتا ...پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ آج کتنے بجے شروع ہو گا اور ...انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ 6 سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیکراچی انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ چھ سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 278.44 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ 2017 کے بعد آج بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ، کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 50 ہزار 731 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 475 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 51 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 51 ہزار 207 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔

اسحاق ڈار کیخلاف کرپشن ثبوت نہیں ،کیس مزید نہیں چلایا جا سکتا نیب پراسیکیوٹر، احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیاپہلی بیوی نے اپنے خاوند کو دوسری بیوی کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہوٹل میں تماشہ لگ ...

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قدر میں گزشتہ ہفتے اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈالر کی قدر میں گزشتہ ہفتے اضافہ اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ 4 ہفتے ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد گزشتہ مالی ہفتے روپے کی قدر میں کمی آئی جو 0.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی معیشت کو شدید مشکلات : بجٹ خسارہ حدیں پار کرگیاواشنگٹن ٹیکس میں کمی اور قرضوں پر سود کی شرح میں اضافہ کے باعث امریکا کا بجٹ خسارہ 1.7ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »