انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ شیڈول جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین انٹر بورڈ نے بتایا ہے کہ 28مئی سے انٹرامتحانات کا انعقاد ممکن نہیں، اجازت وزیر تعلیمی بورڈز سے طلب کی گئی ہے۔

لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہسائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی سے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں 2 لاکھ 90 ہزار سے زائد طلبا شریک ہونگے، سائنس گروپ کا پرچہ صبح کی شفٹ میں لیا جائے گا۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے وزیر یونیوسٹیز اینڈ بورزڈ محمد علی ملکانی کی ہدایت پر اعلان کردیا ہے کہ کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء اب 28مئی کے بجائے یکم جون سے شروع ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میٹرک امتحانات: طلبہ وطالبات پر بڑی پابندی عائدکراچی میں میٹرک کے امتحانات 7 مئی سے شروع ہو رہے ہیں ساڑھے تین لاکھ سے زائد امیدوار امتحانات دیں گے جن پر بڑی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کب سے ہوں گے؟ فیصلہ ہوگیاگرم موسم کی وجہ سے میٹرک کے امتحانات کے ملتوی شدہ پرچے اب 28مئی سے ہوں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تاریخ تبدیل: میٹرک کے امتحانات دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی: میٹرک کے امتحانات دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی، تعلیمی بورڈ کا کہنا ہے کہ 21سے 27 مئی کے درمیان میٹرک امتحانات نہیں ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں اب گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب سے ہوں گی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیالاہور : تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹی کے حوالے سے طلبا کے لیے بڑی خبر آگئی ، اب چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب ہوں گی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آٹےکا فی من نرخ 3100 روپے سے 2 ہزار روپےکردیا گیا ہے: وزیر اعظم آزادکشمیربجلی کے ایک سے 100 یونٹ تک کے نرخ 3 روپے، 100 سے 300 یونٹ کے 6 روپے ہوں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی آج ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گےاسلام آباد : بانی پی ٹی آئی آج نیب ترامیم کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے، سماعت 11۔30 بجے شروع ہوگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »