انٹربینک میں ڈالر 223 روپے 90 پیسے کا ہو گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے اور آ ج بھی کاروباری دن کے آغاز پر اس کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 74 پیسے سستا ہونے کے بعد 223 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ انٹر بینک کے آٹھویں کاروباری سیشن میں ڈالر اب تک 15 روپے 75 پیسے سستا ہو چکا ہے جبکہ ڈالر کی قدر میں اس کمی کے بعد پاکستان پر قرضوں کی مالیت میں 1950 ارب روپے کی کمی بھی آئے گی۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے اور پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 123 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 473 پر آ گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید ایک روپے 20 پیسے سستااوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہو کر 230 روپے 25 پیسے کا ہو گیا مزید پڑھیں:GeoNews Dollar Rupees
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر سستا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کاروباری روز کے آغاز پر ہی ڈالر سستا ہو گیا ہے، انٹر بینک  میں ڈالر ایک روپے 79پیسے سستا ہونے کے بعد 225روپے 50پیسے کا ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار، قیمت 227 روپے پر آگئی - ایکسپریس اردوپیر کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 17 پیسے کی کمی واقع ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوانٹربینک میں ڈالر 225.63 روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 228.50 روپے کی سطح پر بند ہوا تجارت پہ پابندی لگا کر ڈالر کا ریٹ کم کرنے کا فائدہ۔ جب تجارت ہی نہی ہونی تو ڈالر 100 پہ آ جائے تو کیا فائدہ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روپیہ مزید مستحکم , ڈالر کی قدر میں کمیکراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث روپیہ قدرے مستحکم ہونا شروع ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »