انٹرنشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی ٹیم پی آئی اے کا سیفٹی آڈٹ کرنے پاکستان پہنچ گئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایاٹا سیفٹی آڈٹ میں پی آئی اے کے آپریشنل، فلائٹ سیفٹی سمیت پسنجر ہینڈلنگ سروس کے معیار کو جانچا جائے گا۔

ائیر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ ایاٹا ٹیم پی آئی اے ہیڈ آفس سمیت کراچی ،لاہور ،اسلام اسٹیشنز پر پی آئی اے کے آپریشنز کا جائزہ لے گی جبکہ پی آئی اے حکام ایاٹا ٹیم کو ائیرلاین معاملات سے متعلق آگاہی دیں گے۔

ذرائع کے مطابق ایاٹا سیفٹی آڈٹ کے ذریعے ہر دو سال بعد ائیرلائنز کے انٹرنیشنل معیار کے طور جانچا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا یوگا؟ کیا ہم جہاز بدل لیں گے یا ایویشنز کو رولز پر چلائیں گے؟کچھ نہی یوگا۔۔سب اچھا کی رپورٹ بنے گی اور واپس چلے جائیں گے ہمیشہ کی طرح😊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا حج فلائٹ آپریشن : عازمین کیلئے اہم خبرکراچی : قومی ائیرلائن (پی آئی اے ) لاہور سمیت 8 ائیرپورٹس سے حج فلائٹ آپریشن چلائے گی، حکام نے تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پیش کرنیوالے بی اے پی اراکین کو نوٹسز جاریذرائع کے مطابق نوٹسز میں بی اے پی اراکین کو تحریک عدم اعتماد واپس لینے اور وضاحت پیش کرنے کی سختی سے تاکید کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی آزادی مارچ کب سے ہوگا؟ فیصلہ تھوڑی دیر میں متوقععمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہوگیا، اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہورہا ہے مریم نواز نے آج اوکاڑہ جلسہ میں عمران خان کی بات کا جواب دینا ہے اس لیے جلسہ پورا ٹھیکے پر دیا گیا ہے... 1000 روپے، بریانی ٹرانسپورٹ کے ساتھ نعرے مارنے والے الگ ریٹ کے ساتھ... پورا جلسہ ٹھیکے پر دیا گیا ہے... نا PTI چاہیے___نا نون لیگ چاہیے___نا PPP چاہیے __بس پاکستان میں امن،محبت ،بھائی چارہ،عزت چاہیے___کوئی دے سکتا ہے? No PTI needed ___ No Noon League needed ___ No PPP needed __ Just need peace, love, brotherhood, respect in Pakistan ___ Someone can give? مک گیا تیرا شو امپورٹڈ پھانسی امپورٹڈ پھانسی امپورٹڈ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کا فیصلہ کرلیاپی ٹی آئی نے لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کا فیصلہ کرلیا ARYNewsUrdu Mar Hogi 😂 25 مئی لانگ مارچ... حکومت کا دی اینڈ حقیقی_آزادی_مارچ مکھیاں مارے گا گوگیاں ناچیں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخپی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ PTILongMarch IslamabadPolice Islamabad PMLNGovt PTI dcislamabad ICT_Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry dcislamabad ICT_Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry hrw
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی مارچ کے شرکاء کو خبردار کردیااسلام آباد : وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی مارچ کرنے والوں کوخبردار کردیا اور کہا جتھے اور غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جائے گی۔ Ye moun or masoor ki daal😈🖐️ ja bay kam kr . chimagader k munh wale لے کے رہیں گے آزادی ہے حق ہمارا آزادی ہم چھین کے لیں گے آزادی تم کیسے نہ دو گے آزادی تمہارا باپ بھی دے گا آزادی حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »