انوکھی شرط نے شادی کے خواہش مند نوجوانوں کیلیے بڑی مشکل کھڑی کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی ریاست راجستھان میں نگر دھکڑ کمیونٹی نے 16 مئی کو ہونے والی اجتماعی شادیوں کی تقریب میں داڑھی والے دُلہوں

محبت کی نئی داستان رقم، غزل نے دونوں ہاتھوں اور پیروں سے محروم کلاس فیلو کو جیون ساتھی بنا لیا کی شادی پر پابندی عائد کر دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نگر دھکڑ کمیونٹی نے خبردار کیا ہے کہ اگر اجتماعی شادیوں کی تقریب میں کوئی دُلہا داڑھی میں پایا گیا تو اس پر 21 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ کمیٹی کے جنرل سکریٹری بابولال ڈھاکڑ اور میڈیا انچارج شیوجی لال ڈھاکڑ نے بتایا کہ اس متعلق ایک اجلاس ہوا جس میں جوڑوں کی زیادہ سے زیادہ رجسٹریشن پر خصوصی زور دیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ اجلاس میں 108 دیہاتوں کے لوگوں نے اجتماعی شادیوں کی تقریب پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اجلاس میں رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے 8 مئی تک کیا گیا۔

اجلاس میں طے ہوا کہ داڑھی منڈوانے والے دُلہے کو تقریب میں شرکت کی اجازت دی جائے گی جبکہ خلاف ورزی پر 21 ہزار روپے کا جرمانہ ہوگا۔ تقریب میں ایک حجام کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی تاکہ اگر کوئی دُلہا داڑھی کے ساتھ وہاں آتا ہے تو سب سے پہلے اسے کلین شیو کیا جائے گا۔محبت کی نئی داستان رقم، غزل نے دونوں ہاتھوں اور پیروں سے محروم کلاس فیلو کو جیون ساتھی بنا لیاعلاج کے اخراجات سے تنگ شخص نے بیوی کو اسپتال کے بستر پر مارڈالا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائدسعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی ہے اور خادم حرمین شریفین نے اس پابندی کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں منشیات فروشوں کیخلاف ٹاسک فورس بنانے کی ہدایتکراچی: وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ شرجیل میمن نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کیلیے ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت کر دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناروے جانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبریناروے کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ غیر ملکیوں کیلئے مستقل رہائشی اجازت نامے کیلیے مالی معاونت کی شرط کو ختم کریا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوشکی سانحہ اور ہمارا دہرا معیاربلوچستان کی کوئٹہ نوشکی ہائی وے پر ایک بس کو رکاوٹیں کھڑی کر کے روکا جاتا...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گھر پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کا مداحوں کیلیے پہلا ویڈیو پیغام جاری، کیا کہا؟دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے گھر فائرنگ کے بعد مداحوں کے لیے پہلا ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں پہلی بار خاموشی توڑ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »