انوار الحق کی نگراں وزیراعظم تقرری پر پیپلزپارٹی ناخوش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انوار الحق کی نگراں وزیراعظم تقرری پر پیپلزپارٹی ناخوش ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بہتر ہوتا کہ نگراں وزیراعظم کے لیے کسی اور شخص کا انتخاب کیا جاتا، انوار الحق کاکڑ کا نام سینیٹ سے لیا گیا، ہماری توجہ اس طرف نہیں تھی۔

خورشید شاہ نے کہا کہ انوار الحق کاکڑ صاف شفاف الیکشن یقینی بنانے میں کامیاب ہوئے تو یاد رکھا جائے گا۔واضح رہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سمری پر صدر مملکت نے بھی دستخط کردیے ہیں۔ راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ انوار الحق کاکڑ کا نام میں نے دیا تھا، وزیراعظم شہباز شریف اور میرے درمیان انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے اور وزیراعظم نے اس فیصلے پر دستخط بھی کردیے ہیں۔سینیٹر انوارالحق کاکڑ ملک کے آٹھویں نگران وزیراعظم ہوں گے، ان کا تعلق کوئٹہ سے اور وہ 1971 میں بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں پید اہوئے۔

انوار الحق کاکڑ اعلیٰ تعلیم کے لیے لندن گئے جب کہ انہوں نے یونیورسٹی آف بلوچستان سےپولیٹیکل سائنس اور سوشیالوجی میں ماسٹرکیا۔سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے 2008 میں لیگ کےٹکٹ پرکوئٹہ سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا جس میں انہیں کامیابی نہ مل سکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا گیااسلام آباد : نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا گیا ،انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم ہوں گے، انوار الحق کاکڑ کا تعلق بلوچستان سے پیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا گیااسلام آباد : نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا گیا ،انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم ہوں گے، انوار الحق کاکڑ کا تعلق بلوچستان سے پیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم مقرر، صدر مملکت نے سمری منظور کر لیاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سمری پر دستخط کیے جانے کے بعد انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم بن گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کردی - ایکسپریس اردونگراں وزیراعظم کی تقرری تک شہبازشریف بطور وزیر اعظم امور انجام دیتے رہیں گے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تقرری کو خوش آئند قرار دیافواد چوہدری نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تقرری کو خوش آئند قرار دیا Detail News: FawadChouhdary CareTakerPM CareTakerGovernment AnwarulHaqKakar Balochistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بطور نگران وزیراعظم ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دوں گا انوارالحق کاکڑنگران وزیراعظم نامزد ہونے کے بعد انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بطور نگران وزیراعظم ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دوں گا۔انوار الحق کاکڑنے نگران وزیراعظم نامزد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »