انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر میں پاکستان کی عالمی سطح پر رینکنگ میں نمایاں اضافہ کون سے نمبر پر آ گیا ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر میں پاکستان کی عالمی سطح پر رینکنگ میں نمایاں اضافہ، کون سے نمبر پر آ گیا ؟ جانئے

اسلام آباد انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر میں پاکستان کی عالمی سطح پر رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق گلوبل انوویشن انڈیکس میں پاکستان 107 سے 99 ویں پوزیشن پر آ گیاہے جبکہ لوئر مڈل انکم گروپ کے 34 مممالک میں پاکستان کا 17 واں نمبر ہے ۔ جنوبی اور وسطی ایشیاءکے 10 ممالک میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن ہے ۔پاکستان نے آئی ٹی سیکٹر میں صلاحات سے اپنی پوزیشن بہتری کی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ منسوخ کرنے پر پاکستان کا نیوزی لینڈ سے باضابطہ احتجاج07:08 PM, 21 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے پر پاکستان نے احتجاجی مراسلہ نیوزی لینڈ کی حکومت کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دورہ ملتوی کرنے پر پاکستان کا نیوزی لینڈ سے باضابطہ احتجاج - ایکسپریس اردوپاکستان کے ہائی کمشنر نے نیوزی لینڈ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کرکے احتجاجی مراسلہ ان کے حوالے کردیا 1992کے کپ کی ایک نشانی کی ہی نحوست بہت تھی سونے پہ سہاگہ اوپر سے رمیض راجہ بھی 1992 کی باقیات میں سے ہے۔ is country main ihtajah k iwala b kuch kia hai. indian army boader k rules tory tu ihtajaj agar koi Hazart Muhammad ( S.A.W) ki shan main gustakhi kry tu ihtajaj. kuch kr k b dekho ihtajaj se aj tak howa kia hai. koi ik kam hi bta do. lanat hai ap k aesy ihtajaj pr. Exposed kro.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کپ ویمنز ون ڈے کے ٹائٹل پر چیلنجرز کا قبضہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان محفوظ ملک، انگلش ٹیم کا دورہ سکیورٹی وجوہات پر منسوخ نہیں ہوا: کرسچن ٹرنرVt keo yahvaya hiny حقیقت تو یہی ہے عمران خان کا طالبان کے ساتھ دینے سے سب کچھ ہوا Proud of you
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورے کی منسوخی پر پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ کے دورے کی منسوخی پر پاکستان نے معاملہ سفارتی سطح پر اٹھاتے ہوئے نیوزی لینڈ کی حکومت کو احتجاجی مراسلہ بھجوا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »