انسٹا گرام میں فالوورز سے رابطے میں رہنے میں مددگار اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

Instagram خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسٹا گرام کی جانب سے کریٹیر اے آئی نامی چیٹ بوٹ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

میٹا کی جانب سے انسٹا گرام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز پر کافی کام کیا جا رہا ہے۔

نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق اس چیٹ بوٹ کو صارفین اپنے ڈیٹا سے تربیت دے سکیں گے اور اس کے ذریعے اپنے فالوورز سے ڈائریکٹ میسجز میں رابطے میں رہ سکیں گے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ یہ چیٹ بوٹ کریٹیرز کی پوسٹس کے کمنٹ سیکشن میں بھی فالوورز سے رابطے میں رہنے میں مدد فراہم کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میٹا نے واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر میں اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش شروع کر ...میٹا کی جانب سے واٹس ایپ، میسنجر اور انسٹا گرام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ میٹا اے آئی نامی چیٹ بوٹ کی آزمائش بھارت اور افریقا کے مختلف حصوں میں واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر صارفین میں کی جا رہی ہے۔میٹا کی جانب سے فروری 2023 سے اے آئی ٹولز کی تیاری اور...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میٹا نے واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر میں اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش شروع کر دیمیٹا اے آئی نامی چیٹ بوٹ کی آزمائش بھارت اور افریقا کے مختلف حصوں میں کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرمایہ کاروں کی دلچسپی ، پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں بڑا اضافہکراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں 650 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، ،،،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتارسعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن پی آئی اے ریاض ریجن کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سفیر پاکستان سمیت دیگر اہم شخصیات شریک تھیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے سعودی وفد کی ملاقات، پی آئی اے سمیت کئی منصوبوں کی پیشکشوفد کو پی آئی اے ،ایئرپورٹس کی نجکاری، اسلام آباد میں 2 فائیو اسٹار ہوٹلز میں جوائنٹ وینچر کی بھی تجاویز دی گئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا سنیل نارائن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلیں گے؟آئی پی ایل میں سنیل نارائن کی شاندار فارم سے ان کی رواں سال جون میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شمولیت کی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »