انسٹااکاؤنٹ ہیک ہوجانےکےبعد نعمان اعجازکی درخواست

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹرپرنعمان نے لکھا “خوشی قسمتی سے اتنا معروف ہونے کی بناء پرکسی احمق نے میرا انسٹا گرام اکاونٹ ہیک کرلیا ہے، اس لیے کوئی بھی پیغام بھیجتے یا پوسٹ شیئر کرتے ہوئے محتاط رہیں”۔

Posted: Oct 24, 2020 | Last Updated: 1 hour agoاداکارنعمان اعجاز نے فالوورز کواپنا انسٹا گرام اکاونٹ ہیک ہوجانے کی اطلاع دیتے ہوئے رپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔

Hi everyone luckily being so famous some idiot hacked my insta account ….so plz becareful about message or any post shared from that account …kindly report naumaanijazofficial insta account.اداکار نے درخواست کی کہ براہ مہربانی اس معاملے کی شکایت کریں، ساتھ ہی مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ وہ جلد ہی نئے انسٹا اکاونٹ کے ساتھ واپس آئیں گے۔

ٹوئٹر پرتازہ ویڈیو بیان اداکار نے یہ بھی بتایا کہ وہ کینیڈا پہنچ گئے ہیں اور فی الوقت قرنطینہ میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مجھے لگتا کہ نومی نے عفت کے ساتھ انٹرویو میں غیر ضروری شیخی بگھاری تو یہ اسی سلسلے کی کڑی لگتی ہے، کہ تحقیق تو کریں نومی کس کس خاتون کے ساتھ رابطے میں ہے یا رہے ہیں، جس کی گھر والی / والوں کو بھنک بھی نہیں پڑی،

میرا ناراجئے مریم نواز شریف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں سب سے زیادہ درجہ حرارتکوئٹہ اور اس کے مضافات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، دوسری جانب صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث وفاقی پولیس اہلکاروں کی تفصیلات ایوان بالا میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے ایوان بالا میں پولیس اہلکاروں کی مجرمانہ سرگرمیوں سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا،5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خضدار میں مسافر کوچ میں آگ لگنے سے 5 مسافر جاں بحق، 2 زخمی - ایکسپریس اردومسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ آرہی تھی کہ اس دوران اس میں آگ لگ گئی یہآج کل ہر طرف آگ ہیکیون لگ رہی ہےادہر کراچی مینروز کوی نہ کوی کیس اگ کا رہورٹ ہو رہا ہے؟ایک ساتھ یہ متعدی بیماری کی طرح پھیل رہی ہے اگ ؛ اللہ رحم...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز اور اموات کی شرح میں اضافہ: این سی او سینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات کی شرح بڑھ رہی ہے، گزشتہ 5 روز کے دوران مثبت کیسز کی شرح میں 40 فیصد اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا کی ویکسین آگئیریمڈیسویر سے مریض 5دن میں صحت یاب08:39 AM, 23 Oct, 2020, اہم خبریں, تعلیم و صحت, واشنگٹن:امریکہ میں کورونا وائرس کی ویکسین آ گئی ،جس کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ امریکی میڈیا  نے دعویٰ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »