انسداد دہشت گردی عدالت کا جوہر ٹاؤن دھماکے کے 3 ملزمان کو سزائے موت کا حکم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے ملزمان کی تمام جائیداد بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم بھی دیا

لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث 3 مجرموں کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تینوں مجرموں سمیع الحق، عزیر اکبر اور نوید اختر کی تمام جائیدادیں بھی بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دیا۔ڈپٹی پراسیکیوٹر امجد جاوید اور شاہد سپرا نے ملزموں کے خلاف گواہان پیش کیے، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سماعت ویڈیو لنک کے ذریعے کی گئی۔

ملزمان کے خلاف پراسیکیوشن نے 60 سے زائد گواہان کی شہادتیں قلمبند کرائیں، ملزمان کے خلاف سی ٹی ڈی نے چالان جمع کرا رکھا تھا۔خیال رہےکہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں 23 جون 2021 کو دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوہر ٹاؤن دھماکہ میں ملوث 3 مجرموں کو 5، 5 بار سزائے موت کا حکملاہور: (دنیا نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جوہر ٹاؤن دھماکہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے جوہر ٹاؤن دھماکہ میں ملوث تین مجرموں کو 5، 5 بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جوہر ٹاؤن دھماکہ میں ملوث 3 مجرموں کو 5، 5 بار سزائے موت کا حکملاہور: (دنیا نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جوہر ٹاؤن دھماکہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے جوہر ٹاؤن دھماکہ میں ملوث تین مجرموں کو 5، 5 بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث 3 مجرمان کو سزائے موتجوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث 3 مجرمان کو سزائے موت ARYNewsUrdu What about aps and police line blasts ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وارنٹ گرفتاری معاملہ، رانا ثناء کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظگوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک امریکہ انسداد دہشت گردی مذاکرات کا آغاز ہوگیااسلام آباد: (دنیا نیوز) انسداد دہشت گردی مذاکرات کیلئے امریکہ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان نے دفتر خارجہ میں امریکی وفد کا استقبال کیا۔ یا الللہ خیر 😳 ڈالر کی آمد مرحبا اب ائیر بیس دینے پر اتفاق ہو جائے گا خان تو ہے نہیں حکومت میں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک امریکا انسداد دہشت گردی مذاکرات کا آج سے آغاز ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی مذاکرات آج اسلام آباد میں شروع ہوں گے جو 2 روز تک جاری رہیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »