انسان اور کتے کی ویڈیو کو لاکھوں صارفین کیوں دیکھ رہے ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسان اور کتے کی ویڈیو کو لاکھوں صارفین کیوں دیکھ رہے ہیں؟ ARYNewsUrdu

انسان اور کتے کی دوستی کی بہت سی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو کولمبیا میں ایک بے گھر شخص کی اپنے کتوں کی سالگرہ منانے کی وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر لوگوں کی آنکھیں بھر آئیں۔ ویڈیو کو انسٹاگرام پر ایک صارف نے پوسٹ کیا اورکیپشن میں لکھا کہ’ ویڈیو میں نظر آنے والا بے گھر شخص جوز لوئس ہے، جو ہمیشہ اپنے کتوں کے ساتھ نظر آتا ہے’۔ ویڈیو میں جوزکو اپنے 2 کتوں کے ساتھ سیڑھیوں پر بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جنہوں نے سالگرہ کی ٹوپیاں پہن رکھی ہیں اس دوران جوز سالگرہ کا ایک چھوٹا کیک اور دو موم بتیاں نکال کر جلاتا ہے اور ‘ہیپی برتھ ڈے’ بولتے ہوئے کیک کاٹ کر دونوں کتوں کو دیتا ہے اورخود بھی کھاتا ہے۔

ویڈیو میں بظاہر دیکھا جاسکتا ہے کہ جوزکے آنکھوں میں آنسو بھی آگئے تھے، اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر 5 لاکھ 65 ہزارسے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان مرزا ویڈیو کیس، متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا ملزمان کو پہچاننے سے انکارویڈیو موجود ہے، Lo ji pressure ya paisa kam Aa gya Ohhh peya j Qanoon ty ay wjya j Insaaf Video to dunia ne dekhi he, pressure ho ga un pr
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صبور اور علی انصاری کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو جذباتی کردیا - ایکسپریس اردوصبور نے طویل نوٹ لکھ کر اپنی شادی کے خوشی اور غم کے جذبات مداحوں سے شیئر کیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی ڈاکٹرکا کارنامہ، انسان میں خنزیرکا دل لگا دیا - ایکسپریس اردو57 سال کے امریکی شہری پہلے انسان بن گئے جن میں جینیاتی طورپرتبدیل شدہ خنزیز کا دل لگایا گیا ہے Yaqeenan Nawaz Sharif me lagaya ho ga واہ تو پھر نواز شریف میں بھی بندر کا دل لگا لیا ہوگا پاکستانی ڈاکٹر نے Pir to bach k rehana
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر کا شاندار کارنامہ، انسان میں خنزیر کا دل لگادیاامریکا سے تعلق رکھنے والے 57 سالہ ڈیوڈ بینیٹ دنیا کے پہلے انسان ہیں جن میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کا دل لگایا گیا ہے مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan بہت خوب... سب کو لگا دو.. اب آگر یہی پاکستانی کوئی دھماکہ کرتا تو پھر امریکی ہی ہوتا ۔۔ پاکستانی ہوتا تو پاکستان میں ہی ہوتا۔۔ اب اس بندے کے دل کے جذبات کیسے ہوا کریں گے؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا: انسان میں خنزیر کا دل لگانے کا کامیاب تجربہآپریشن کرنیوالی ٹیم میں ایک پاکستانی ڈاکٹر بھی شامل تھا 🔗 مری کے رھائشی بہت پہلے یہ دل لگوا چکے wewantCrypto IstandWithWaqarzaka fawadchaudhry PakPMO ImranKhanPTI Astgfaaar 😂
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

علی فضل، مرحوم عرفان خان کے اُردو تلفظ کے مداح ، پرانی ویڈیو بھی شیئر کیعرفان خان 29 اپریل 2020 کوکولون (بڑی آنت) کے انفیکشن کے باعث انتقال کرگئے تھے مزید جانیے : IrfanKhan AliFazal GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »