اندر سے خطرہ؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزنامہ جنگ میں شائع سینئر صحافی حامد میر کی تحریر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: HamidMirPAK

کیا آپ جانتے ہیں کہ 2023ء میں آئین پاکستان کی منظوری کے پچاس سال مکمل ہو رہے ہیں؟ یہ آئین 10اپریل 1973ءکو منظور ہوا اور 14اگست 1973ء کو نافد العمل ہوا۔گزشتہ پچاس سال کے دوران اس آئین کو تین مختلف مواقع پر فوجی ڈکٹیٹروں نے توڑا لیکن یہ آئین تینوں مرتبہ بحال ہوگیا۔تین مرتبہ اس آئین کو پارلیمنٹ کے باہر سے پامال کیاگیا لیکن 2023ء میں آئین پاکستان کو پارلیمنٹ کے اندر سے خطرہ ہے ۔

اس وقت کے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے غیر آئینی عمل سےگریز کیلئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کرائے بغیر اسے غیر آئینی قرار دے دیا جس کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی اور چند منٹ کے اندر صدر عارف علوی نے وزیر اعظم کے اقدام کی توثیق کر دی ۔معاملہ سپریم کورٹ میں چلا گیا اور عدالت نے قاسم خان سوری کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دے دیا ۔قومی اسمبلی بحال ہوئی تو تحریک انصاف کے ارکان نے اپنی رکنیت سے استعفیٰ دے...

یہ پہلو بڑا قابل غور ہے کہ وفاق یا صوبوں میں انتخابات کے التوا سے آئین کی جن دفعات کی خلاف ورزی ہو گی ان میںسے کچھ دفعات 18ویں ترمیم کے ذریعے اس آئین میں شامل کی گئی تھیں۔ 18ویں ترمیم کے ذریعے آئین کی دفعہ 105اور 224میں کچھ اضافے کئے گئے ۔105کی ذیلی دفعہ تین کے تحت صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے بعد گورنر کو صرف نگران کابینہ تشکیل نہیں دینی بلکہ نوے دن کے اندر نئے انتخابات کی تاریخ بھی دینی ہے ۔دفعہ 224میں ذیلی دفعہ ون بی شامل کی گئی جو کہتی ہے کہ وفاق اور صوبوں میں نگران کابینہ میں شامل ارکان کے...

18ویں ترمیم کا اصل کریڈٹ اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کو جاتا ہے جنہوں نے صدر کے بے پناہ اختیارات پارلیمنٹ کو واپس کر دیئے ۔آئین کی دفعہ چھ میں کچھ ایسے اضافے کرائے گئے کہ صرف آئین توڑنے والے کو نہیں بلکہ آئین شکنی کے عمل میں سہولت کاری کرنے والوں کو بھی غدار قرار دیا گیا اور آئین شکنی کی کسی بھی عدالت سے توثیق کا راستہ ہمیشہ کیلئے بند کر دیا گیا۔18ویں ترمیم کا مقصد جمہوری اداروں کی مضبوطی اور آئین شکنی کا راستہ مکمل طور پر بند کرنا تھا ۔سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اکثر بند کمروں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

HamidMirPAK بہت جلد حامد میر عمران ریاض حسن نثار ارشاد بھٹی وغیرہ کے کلب میں شامل ہوگا ابھی تک پی ٹی آئ کی مبہم حمایت کرتا ہے ممکن ہے یہ بہت جلد پی ٹی آئ کی حمایت میں کھل کر سامنے اۓ

HamidMirPAK شیخ رشید ایک حرامزادہ ھے۔گندی سیاست کرتا ھے۔لیکن اس کو شراب اور اسلحے کے جرم میں گرفتار کرنا کوئ اچھا اقدام نھیں

HamidMirPAK

HamidMirPAK Hamid meer ek Virus hai jo ke Zardari ne paala hai 😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج کل بیشتر افراد کی وہ پسندیدہ غذا جو کینسر کا شکار بنا دےتحقیق میں بتایا گیا کہ الٹرا پراسیس غذاؤں کے زیادہ استعمال سے کینسر سے متاثر ہونے اور اس سے موت کا خطرہ بڑھتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کے امیر ترین شخص محض 5 دنوں میں 34 ارب ڈالرز سے محروممحض 5 دن کے اندر گوتم اڈانی دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں چوتھے سے 11 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ یہ تو ھونا بی تھا یہ سب دکھاوا اور فراڈ دھوکہ کا نظام ھے. fraudiya hai jaisay imran ki atm tha tareen r kafie log waisay hi modi ki atm hai yeah Humko de dete 4,5 maheene aur chal jati country.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکا شہدا کی تعداد83 ہوگئیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ پولیس لائنز کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں اب تک امام مسجد اور اہلکاروں سمیت 83 افراد شہید جبکہ 57 زخمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خود کش حملہ آور مہمانوں کے روپ میں اندر آیا، تفتیشی ٹیم - ایکسپریس اردوحملہ آور کو پولیس لائنز سے سہولت ملنے کا عنصر تحقیقات میں شامل ہے، تفتیشی ٹیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس لائنز کا ایک ہی گیٹ حملہ آور اندر کیسے آیا ؟ وزیر اعظم مجھے کیا پتا حملہ آور کہاں سے آیا؟ آئی جی10:12 AM, 31 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, پشاور : وزیراعظم شہباز شریف نے پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں خودکش دھماکے پر آئی جی خیبر پختونخوا  پر برہمی نیازی کی زخمی ٹانگ سے وزیراعظم صاحب نے ان کو معطل کیوں نہیں کیا حیرت ہے سبحان اللّٰہ ، کیا شاندار جواب ہے؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تاندہ ڈیم واقعہ: 31 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں، 16 سے زائد تاحال لاپتاتاندہ ڈیم میں کشتی اُلٹنے سے 50 سے زائد بچے اور ملاح ڈوب گئے تھے۔ Sad News from Kpk since two days:31 Childrens Janbahaq than 88 Shaheed in Police lines blast….Pawardigar hum aur hamra Watan par Reham Kar🤲SaleemKhanSafi HamidMirPAK
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »