انتظامیہ کی نااہلی نے مون سون بارشوں کو کراچی والوں کیلیے ڈراؤنا خواب بنادیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتظامیہ کی نااہلی نے مون سون بارشوں کو کراچی والوں کیلیے ڈراؤنا خواب بنادیا -

شہرِ قائد میں ناقص منصوبہ بندی، نا اہلی اور کرپشن کے باعث مون سون بارشیں شہریوں کے لئے خوف کی علامت بن گئیں ہیں اور کراچی میں ہونے والی مون سون بارشوں نے شہر کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا۔

سائٹ صنعتی علاقے کی سڑکیں بھی جنگ زدہ علاقے کا منظر پیش کررہی ہیں۔ کورنگی صنعتی علاقے میں حال ہی میں تعمیر ہونے والی سڑکیں بارش کے پانی میں بہہ گئیں بلال چورنگی پہلی بارش کا بھی مقابلہ نہ کرسکی اور بڑے بڑے گڑھے پڑ گئے جس کی وجہ سے ٹریفک حادثات معمول بن گئے اور علاقہ مکینوں کے ساتھ ٹرالرز اور ٹرکوں سمیت دیگر ہیوی اور کمرشل گاڑیوں کے لیے بھی خطرہ کھڑا ہوگا۔

گارڈن ہیڈ کوارٹر کے علاقے میں سڑکیں تباہ حال ہیں جوبلی تا رام سوامی جانے والی پوری سڑک کھنڈر بن چکی ہے اور جگہ جگہ بارش اور سیوریج کا پانی جمع ہے اور کچرا پھیلا ہوا ہے۔ گارڈن ویسٹ کے علاقے میں بھی جگہ جگہ گٹر ابل رہے ہیں اور سیوریج کے ساتھ بارش کا پانی جمع ہے سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ سولجر بازار تا گل پلازہ بھی سڑک جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور گڑھوں میں بارش کا پانی جمع ہے۔

اورنگی ٹاؤن دس نمبر تا ساڑھے گیار نمبر اسلام چوک تک جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگے ہیں اور اورنگی نالے کے ساتھ سڑک کا حصہ بارش کے پانی کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش ، پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف -راولپنڈی : شہر قائد میں بارش کے بعد پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں اور پانی کی نکاسی کا عمل بھی جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، پاک فوج کی ٹیمیں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آدمی کی موت کے 3 سال بعد اس کے 2 بچوں کی پیدائشلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) جدید میڈیکل سائنس کا کرشمہ ہے کہ برطانیہ میں ایک خاتون اپنے شوہر کی موت کے 3سالہ بعد اس کے جڑواں بچوں کی ماں بن گئی ہے۔ میل آن لائن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسجد ویڈیو ریکارڈنگ معاملہ؛ ڈانس کی تصاویر اور انتظامیہ کے نام عدالت میں جمع - ایکسپریس اردودونوں اداکاروں، مسجد انتظامیہ اور محکمہ اوقاف کے خلاف مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ درج کیاجائے، درخواستگزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کل کی بارش کے بعد مختلف علاقوں میں تاحال بجلی کی فراہمی معطلکل کی بارش کے بعد مختلف علاقوں میں تاحال بجلی کی فراہمی معطل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی 400 جدید سائنسی لیبارٹریز کے قیام کی منظوریمنصوبوں کو جلد از جلد حتمی شکل دی جائے تاکہ ان پر عمل درآمد ہوسکے، وزیراعظم عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »