انتخابی نظام مستحکم بنانا سیاسی جماعتوں کی قومی ذمہ داری ہے، صدر مملکت | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ملک کا انتخابی نظام مستحکم بنانے کیلئے مل کر کام کرنا سیاسی جماعتوں اور متعلقہ اداروں کی قومی ذمہ داری ہے ۔سیاسی قیادت کو عوام کے سیاسی حقوق کی خاطر تعاو

ن کرنے کی ضرورت ہے۔

صدر عارف علوی سے انتخابی اصلاحاتی عمل کے حوالے سے وفاقی وزراء نے ملاقات کی ہے جس میں انتخابی قوانین کو بہتر بنانے کے سلسلے میں مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات کرنے والوں میں سینیٹر شبلی فراز، چوہدری فواد حسین، شفقت محمود ، سید امین الحق اور بابر اعوان شامل ہیں ۔ اجلاس میں انتخابی قوانین کو بہتر بنانے کے سلسلے میں مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں اصلاحاتی عمل آگے بڑھانے کیلئے سیاسی جماعتوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے مابین اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ موجودہ انتخابی قوانین میں بہتری لانے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لینے کیلئے تیار ہوں۔

صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہوکر مشترکہ طور پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ملک میں شفاف انتخابی عمل کیلئے سیاسی قیادت کو تعاون کے جذبے کے تحت کام کرنے کی ضرورت ہےسیاسی قیادت کو انٹرنیٹ ووٹنگ کے ذریعے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے کیلئے تعاون کی ضرورت ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ملک کا انتخابی نظام مستحکم بنانے کیلئے مل کر کام کرنا سیاسی جماعتوں اور متعلقہ اداروں کی قومی ذمہ داری ہے۔جمہوری عمل مستحکم بنانے کیلئے الیکشن ایکٹ 2017 ء کو تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل تھی ۔اس بار بھی سیاسی قیادت کو عوام کے سیاسی حقوق کی خاطر تعاون کرنے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی صدارتی نظام کیخلاف قرارداد منظور کرے، ن لیگ کا مطالبہ - ایکسپریس اردوکتابیں جمہوریت کو ماری گئیں، خاقان،حلف نہیں اٹھانا چاہیے تھا،سعدرفیق،31خاندان سیاہ و سفید کے مالک ہیں،شیخ قیصر در فٹے منہ اس خبیث کے ڈر گئے پینٹ لے لی امریکہ سے یا ابھی نہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سودی نظام ختم کرکے کسی کو بھی کرسی پر بٹھادیں ملک ترقی کریگا، علی محمد - ایکسپریس اردوعمران خان نوجوانوں کو سیاست میں لائے اور احتساب کا پیغام دیا، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد صاحب سودی نظام تو آپ ختم کر سکتے ہیں۔ پر ساری قوم جس بدیانتی میں مبتلا ہے اسے کون ختم کرے گا disagree . . . i think Pakistanion ko jo rishwat aur bemaani ki lat lagi hwee hae, usko khatam kerain tau kafi behtari aa sakti hae. Ali_MuhammadPTI وہ کیا سودی نظام تھا جس سے منع کیا گیا؛ استحصال، ایک سو فیصد سے بارہ سو فیصد! اسلامی بنکوں کا کسی بھی نام سے قرض لینے والوں سے مُنافع کمرشل بنکوں سے کیوں زیادہ ہے؟ ہم نے اسلام کو خود سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی، کاش ہماری قومی زبان عربی ہوتی😭 سارے تراجم مُختلف؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کامیاب جوان پروگرام کی نوجوانوں کو ٹیلی فون پر کاروبار کیلئے مفید معلومات کی فراہمی احسن اقدام ہے: :صدرڈاکٹر عارف علویکامیاب جوان پروگرام کی نوجوانوں کو ٹیلی فون پر کاروبار کیلئے مفید معلومات کی فراہمی احسن اقدام ہے: :صدرڈاکٹر عارف علوی Read News MoIB_Official PresOfPakistan GovtofPakistan PTIofficial ArifAlvi WaqtUpdates KamyabJawanPK MoIB_Official PresOfPakistan GovtofPakistan PTIofficial ArifAlvi KamyabJawanPK رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جب اللہ کسی بندے کو پسند فرماتا ہے تو اسے دنیا (کے مال و منصب) سے بچا لیتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے مریض کو پانی سے بچاتا ہے ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری کی حکومتی اتحادیوں سے ملاقاتیں وفاقی وزیر علی زیدی کا حیران کن رد عمل سامنے آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر علی زید ی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی آپس میں ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں،یہ اچھی بات ہے ، ان کی ملاقاتوں کوکنٹرول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Lahore: Blast In Jauhar Town Claims Two Lives, Other 16 InjuredAbb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Where Vaccine of Rs26bn Gone, Asks CM SindhMuradAliShah FederalGovernment
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »