اناج کی بڑھتی قیمتیں: افریقی رہنماؤں کا روسی صدر سے جنگ ختم کرنے کا مطالبہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید جانیے:

افریقی یونین کے چیئرمین نے کہا کہ یوکرین سے امن مذاکرات کئے جائیں، توانائی اور اناج کی فراہمی میں رکاوٹیں فوری طور پر ختم ہونی چاہئیں، اناج کے معاہدے کو دنیا کے تمام لوگوں کے فائدے کے لئے بحال کیا جائے۔

روسی صدر پیوٹن نے اپنے خطاب میں کہا کہ افریقی رہنماؤں کی تجویز کا احترام کرتے ہیں اور بغور مطالعہ کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ روس سمجھوتہ کے ذریعے بحرانوں کے پرامن حل کو اہمیت دیتا ہے۔ پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس ریاستوں کی سالمیت اور خود مختاری کا احترام کرتا ہے، مغربی مداخلت کی وجہ سے یوکرین میں فوجی آپریشن پر مجبور ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی صدر کا 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلانروس نے 6 غریب  افریقی ممالک کو  مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس اناج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی صدر کا 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلانبرکینا فاسو، زمبابوے،مالی، صومالیہ، وسطی افریقی جمہوریہ اور اریٹیریا کو الگ الگ 25 سے 50 ہزار ٹن مفت اناج بھیجا جائے گا، روسی صدر کا اعلان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ پرایک اور سنگین الزام عائدامریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنی رہائشگاہ سے سرویلینس ویڈیو غائب کرنے کی کوشش کا سنگین الزام بھی عائد ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دوران تفتیش سابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: ٹرمپ پر رہائش گاہ سے سرویلینس ویڈیو غائب کرنے کا سنگین الزامامریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنی رہائش گاہ سے سرویلینس ویڈیو غائب کرنے کی کوشش کا سنگین الزام بھی عائد ہو گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد کی ملزم کو ضمانت ملنا غلط ہے، معاون خصوصی شزا فاطمہسول جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد سے زخمی ہونے والی بچی کے مقدمے میں اقدام قتل کی دفعات کی شمولیت کا مطالبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: islamabadGirlTorture ShazaFatima PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نائجر: منتخب حکومت کا تختہ الٹنے والے جنرل نے خود کو سربراہ مملکت قرار دے دیاگزشتہ دنوں افریقی ملک نائجر میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے منتخب صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹ دیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »