امیشا پٹیل نے عمران عباس سے معاشقے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امیشا پٹیل نے عمران عباس سے معاشقے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ARYNewsUrdu

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے پاکستان کے مشہور اسٹار عمران عباس کے ساتھ معاشقے کی خبروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔

کچھ روز قبل امیشا پٹیل اور عمران عباس کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں دونوں فلم ’کرانتی‘ کے گانے ’دل میں درد سا جگا ہے‘ پر اداکاری کر رہے تھے۔ ویڈیو کے بعد امیشا پٹیل اور عمران عباس کے درمیان معاشقے کی خبروں بھی سامنے آئی تھیں جن پر اب بھارتی اداکارہ نے وضاحت دے دی ہے۔ایک انٹرویو میں امیشا پٹیل معاشقے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے بتایا: ’عمران عباس سے اچھی دوستی ہے اور ہم دونوں نے امریکا میں ایک ساتھ تعلیم حاصل کی۔ معاشقے کی خبریں پڑھ کر ہنسی نکل گئی۔ یہ سب بکواس ہے۔ میں اپنے دوست کے ساتھ کئی سالوں بعد ملی تھی‘۔

امیشا پٹیل نے بتایا کہ عمران عباس اور میں ایک دوسرے کو سالوں سے جانتے ہیں، اس کے علاوہ میں اپنے کئی پاکستانی دوستوں کے ساتھ وقت گزار چکی ہوں، عمران فلم انڈسٹری سے تعلق رکھتے ہیں اور ہم اس متعلق گپ شپ بھی کرتے ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ حال ہی میں ہماری ملاقات بحرین میں ایک تقریب کے دوران ہوئی، عمران کو میرا یہ گانا بہت پسند ہے، اس گانے پر ہم نے ویڈیو بنائی اور مداحوں سے شیئر کردی مگر اندازہ نہیں تھا کہ یہ اتنی توجہ حاصل کر لے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب حراست میں برآمد ہونے والا موبائل کس کا تھا ؟ مریم نواز نے سب بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے نیب کی حراست کے دوران برآمد ہونے والے موبائل سے متعلق 4 سال بعد خاموشی توڑ دی ہے ، مریم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران، مظاہروں کی حمایت پر سابق صدر کی صاحبزادی گرفتارایران میں پولیس حراست میں نوجوان لڑکی مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی حمایت کرنے پر سابق صدر ہاشمی رفسنجانی کی صاحبزادی کو گرفتار کرلیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس سے جرمنی گیس سپلائی کرنے والی پائپ لائنوں میں ’پراسرار‘ نقص - BBC News اردوروس سے یورپ کو گیس فراہم کرنے والی دو بڑی پائپ لائینوں میں تین جگہوں سے پراسرار گیس لیک شروع ہو جانے کی یورپی یونین نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مریم کی بریت احتساب کے نظام پر طمانچہ ہےجو شریف خاندان کے خلاف استعمال کیا گیا: شہبازآج اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو بری کر دیا ہے مزید پڑھیں: maryamnawaz shahbazsharif ihc Avenfield GeoNews Lakh Di laaant جج صاحب آپ نے 3سال اچھے وقت کے انتظار میں مریم کی اپیلیں نہیں سنیں جیسے ہی کرپٹ مافیا کی حکومت قائم ہوئی تو آپ نے دھڑا دھڑ کرپٹ مافیا کے حق میں فیصلے صادر کرنا شروع کر دیے ہیں جج صاحب اب قوم آپ سے ایونفیلڈ کی رسیدیں مانگ رہی ھے۔ جج صاحب قوم کو ایونفیلڈ کی رسیدیں دکھائیں Choooor baejaz bari ho rhy hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سائفر لیک سے متعلق عمران خان کے ردّ عمل پر ریحام نے کیا کہا؟پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران کہتے تو ٹھیک ہیں وہ کھلاڑی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا وکلا کیلئے رہائشی کالونیاں بنانے کا اعلانلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے وکلا کے لیے ضلع اور تحصیل کی سطح پر رہائشی کالونیاں بنانے کا اعلان کردیا۔وکلا برادری سے ملاقات کے موقع پر وزیر اعلیٰ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »