امیشا پٹیل نے فلم کی ناکامی کا ملبہ سلمان خان پر ڈال دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ امیشا پٹیل نے اپنی فلم ‘یہ ہے جلوہ’ کی ناکامی کا ملبہ سپر اسٹار سلمان خان پر دال دیا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے امیشا پٹیل کا کہنا تھا کہ فلم ‘یہ ہے جلوہ’ باکس آفس پر

بہتر کارکردگی دکھا سکتی تھی لیکن اس وقت سلمان خان کے خلاف مقدمے کی کارروائی چل رہی تھی جس وجہ سے یہ فلم ناکام رہی۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘یہ ہے جلوہ’ ڈیوڈ دھون کی بہترین فلموں میں سے ایک تھی، سلمان خان کبھی بھی اتنے جاذب نظر نہیں لگے جتنا کہ اس فلم میں نظر آئے، موسیقی بھی عمدہ تھی، سب کچھ اچھا تھا لیکن سلمان خان کے مقدمے کی وجہ سے فلم کی ریٹنگ پر منفی اثرات مرتب ہوئے۔اداکارہ نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ میڈیا نے شائقین کو ایسی منفی خبریں تواتر کے ساتھ پہنچائیں جن کی اس زمانے میں قبولیت نہیں تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ سلمان خان کے ساتھ پیش آنے والا یہ نیا حادثہ تھا، اس وجہ سے ‘یہ ہے جلوہ’ باکس آفس پر کام نہیں کرسکی، اگر شائقین اس حادثے کی خبر کو اتنے منفی انداز میں نہ لیتے تو یہ فلم بہت کامیاب رہتی۔خیال رہے کہ امیشا پٹیل اور سلمان خان کی فلم ‘یہ ہے جلوہ’ 3 جولائی 2002 کو ریلیز ہوئی تھی، 28 ستمبر 2002 کو سلمان خان کو غفلت و لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا تھا۔

امیشا نے حال ہی میں غدر 2 کے ساتھ فلموں میں واپسی کی۔ انیل شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں اداکارہ امیشا پٹیل اور سنی دیول نظر آرہے ہیں، اس فلم نے اب تک کروڑوں روپے کا بزنس کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیشا پٹیل نے فلم کی ناکامی کا ملبہ سلمان خان پر ڈال دیاکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’غدر‘ کی کامیابی پر امیشا پٹیل کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ کس نے دیا؟امیشا پٹیل کی فلم ’غدر 2‘ کی کہانی بھی پاکستان دشمنی پر مبنی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی میں ناکامی : لڑکے نے نہر میں چھلانگ لگا دی، لڑکی واپس چلی گئیبکھر : پسند کی شادی میں ناکامی پر نوجوان لڑکی اور لڑکا خود کشی کرنے تھل کینال پہنچ گئے تاہم لڑکے نے نہر میں چھلانگ لگادی لیکن لڑکی گھبرا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی میں ناکامی : لڑکے نے نہر میں چھلانگ لگا دی، لڑکی واپس چلی گئیبکھر : پسند کی شادی میں ناکامی پر نوجوان لڑکی اور لڑکا خود کشی کرنے تھل کینال پہنچ گئے تاہم لڑکے نے نہر میں چھلانگ لگادی لیکن لڑکی گھبرا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9ویں جماعت کے نتائج کا باضابطہ اعلان ۔پنجاب کے تمام بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے کلاس 9 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تمام BISEs بشمول بہاولپور، ڈی جی خان،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو دھمکی دے دیسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے امریکی مصنوعات پر عائد کیے گئے ٹیرف پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دھمکی دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »